Terrorists attack on Muslims in Nzland
نیوزی لینڈ میں کوئی دہشتگردی نہیں ہوئی ۔
دنیا بھر کا میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں ، نیوزی لینڈ میں مسجد میں صرف شوٹنگ ہوئی ہے ۔ اور شوٹر نے شوٹنگ گیم کھیلتے ہوئے ویڈیو لائیو سٹریمنگ سے پوری دنیا کو مسجد میں لوگوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے بھی دکھایا۔
آپ پوری دنیا کا میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں، نیوزی لینڈ میں کوئی دہشتگردی نہیں ہوئی۔ ہاں البتہ ایک گن مین نے شوٹنگ کی ہے۔ جو کہ بہت افسوسناک واقعہ ہے وغیرہ وغیرہ۔
دہشتگرد تو عراقی، افغانی ، شامی ، عربی، فلسطینی اور کشمیری مسلمان ہیں۔
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی شہید ہوگئے ، پھر بھی بھارت اور دنیا کی نظر میں پاکستانی ہی انتک وادی اور دہشتگرد ہیں ۔
سب سے پہلے تو ہر مسلمان اسلام پر شرمندہ شرمندہ سا رہنا چھوڑ کر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرے اور جھوٹے صیہونیوں سے مرعوب ہونا چھوڑ کر اپنی تاریخ پر فخر اور شناخت کو پھر سے زندہ کرے ۔
یہ حقیقت مت بھولیں کہ اسلام کا دنیا پر غلبہ رہا ہے، اسلام نے ہی دنیا کو امن و سلامتی، تہذیب و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا۔ جب صیہونی دنیا میں جہالت کے اندھیرے تھے، تب دنیا میں اسلام کی روشنی سے ہی علم و فلسفے اور سائنس و ٹیکنالوجی کی شمعیں روشن ہوئی تھیں،
صیہونی صلاح الدین ایوبی ، طارق بن زیاد اور محمد بن قاسم کو نہیں بھول سکتے ۔
صیہونیت اور شیطانیت ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
ان کو واقعی اسلام سے خطرہ ہے۔ وہ واقعی اسلام سے دہشت زدہ ہیں ۔
وہ اسی لئے مسلمانوں کو دہشتگرد کہہ کر قتل کرتے ہیں تاکہ دنیا پر پھر کہیں حق، سچ اور اسلام غالب نہ آجائے۔
اس سارے شیطانی کھیل میں وہ مسلمانوں کے اندر سے خوارج کو تلاش کر کے معصوم مسلمانوں کا خون بہاتے ہیں اور پھر اسلام پر دہشتگردی کا لیبل لگا کر مسلمان ملکوں پر حملہ آور ہو جاتے ہیں لاکھوں بے گناہوں کو قتل کر کے ملکوں کو کھنڈر بنا دیتے ہیں ۔
لیکن وہ دہشتگرد نہیں ہیں ۔
😨
صیہونیت نے انسانیت کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
اسلامی دنیا میں صرف پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جس کی افواج خوارج اور صیہونیت کے گٹھ جوڑ اور دہشتگردی کے شیطانی کھیل کو شکست دے رہی ہیں ۔
دشمن پاکستان پر جو بھی حربہ آزماتا ہے، شکست کھا جاتا ہے۔
پاکستان ہی ظلمت میں روشنی کی امید بن کر صرف امت ہی نہیں بلکہ انسانیت کے لئے آگے بڑھ رہا ہے۔
یہ اسلام ، پاکستان اور افواج پاکستان کے عروج کی پہلی نشانی ہے۔
لیکن اس راہ میں عشق کے امتحان ابھی اور بھی ہیں ، اس میں غزوہ ہند کے امتحان بھی آئیں گے ۔ امت کی قیادت کے دوران مسائل اور پھر بالآخر صیہونیت سے ٹکراؤ بھی ہو گا۔
لیکن پاکستانیو !
اپنے پروردگار پر ایمان رکھو۔ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا رہو، پاکستان سے محبت اور افواج پاکستان پر بھروسہ رکھو ۔ آپس میں متحد رہو۔
خود کو اور اپنی آنے والی نسلوں کو تیار کرو۔
سبق پھر پڑھ ، صداقت کا ، عدالت کا ، شجاعت کا
لیاجائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
چشم بینا رکھنے والوں کو معلوم ہے کہ تمہارے عروج کے فیصلے ہو چکے ہیں، تمہیں دنیا کی امامت سونپی جا رہی ہے۔
🇵🇰

Comments
Post a Comment