Respect

اگر آپ اپنی عزت چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو یہ کام خود کرنا ہو گا کیونکہ عزت گھر سے ہی شروع ہوتی ہے اور پھر اردگرد تک اس کی خوشبو پہنچ پاتی ہے اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ دوسروں کی عزت کرنا شروع کر دیں اور بدلے میں وہ بھی آپ کی عزت کرنا شروع کر دیں گے اس پر نہ تو زیادہ وقت صرف ہوتا ہے اور نہ ہی کثیر سرمایہ خرچ آتا ہے البتہ ایک بات یاد رکھنے کی ہے اور وہ یہ کہ عزت کرنا اور عزت کروانا اور بات ہے جبکہ اپنے آپ کو باقی سب لوگوں سے اہم سمجھ بیٹھنا ایک دوسری بات ہے یاد رہے صرف اپنے آپ کو اہم سمجھنے والے لوگ ایک نہ ایک دن تنہائی کا شکار ہو جاتے ہیں اور تنہائی سے بڑی بیماری اس دنیا میں اور کوئی بھی نہیں ہے

Comments

Popular posts from this blog

Marketing and sales are two sides of the same coin.

Qualities of Skilled Radio Jokey....RJ

Smile and Silence