Posts

Showing posts from April, 2019

It's a very Serious Issue

کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا، زمیندار بڑا پریشان ھوا اسے ڈاکٹر💉 کے پاس لے کر گیا، ڈاکٹر نے ٹیکے💉 لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا، تھک ھار کر وہ بھینس کو شاہ جی کے پاس لے گیا، شاہ جی نے دھونی رمائی، دم کیا، پھونک ماری لیکن وہ بھی بے سود رھی  بھینس کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پاس لے گیا، سیانے نے دیسی🍝🍆🍅🍠🍶 ٹوٹکے لگائے لیکن وہ بھی بےکار ثابت ھوئے آخر میں زمیندار نے سوچا کہ شاید اس کا کھانا🌾🌾🌾🌿🌾 بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ھو جائے تو وہ اسے ماں جی کی خدمت میں لے گیا،  ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا، 🌾🌾پٹھے کھلائے کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی لیکن بھینس 🐃نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔ لاچار ھو کر وہ اسے 🐃قصائی 🔪کے پاس لے کر جانے لگا کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو چلو ذبح 🍖ھی کروا لوں، راستے میں اسے ایک سائیں🃏 ملا۔ سائیں بولا پریشان لگتے ھو، زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی، سائیں نے کہا "تم کٹا کہاں باندھتے ھو؟"، زمیندار بولا بھینس🐃 کی کھُرلی کے پاس۔ سائیں نے پوچھا "کٹے کی رسی کتنی لمبی ھے؟" زمیندار بول...

Dear ones in Jannah

⚜📯📯📯⚜ *تیرے چہرے کے خدوخال یاد کرتا ہوں، تاکہ جنت میں ملتے ہی تجھے پہچان سکوں!* کسی ٹی وی ٹاک شو میں اینکر نے اپنے کروڑ پتی مہمان سے سوال پوچھا : زندگی میں آپ کو حقیقی خوشی کب اور کیسے ملی ہے؟ مہمان نے کہا: حقیقی خوشی کے حصول کے لیے میں چار مراحل سے گزرا ہوں۔ 1- دنیا کی ہر من پسند چیز کو پالینا 2- دنیا کی مہنگی سے مہنگی چیز حاصل کرنا لیکن میں نے دیکھا کہ ایسی ہر چیز کی تاثیر وقتی ہے 3- بڑے بڑے پراجیکٹ کی ملکیت حاصل کرنا مثلا کسی  ٹیم یا فرنچائز کو خریدنا۔ دنیا بھر میں سیاحت کے حوالے سے خدمات سرانجام دینا وغیرہ ۔۔ ۔ لیکن ان سب کاموں میں بھی مجھے وہ خوشی نہ مل سکی جس کا میں متلاشی تھا 4- مجھ سے ایک دوست نے کہا کہ میں کچھ معذور بچوں کے لیے وھیل چیئر خریدنے میں مدد کروں ۔ میں نے فورا دوست کی بات مان لی کہ میں ضرور اس کارخیر میں حصہ لوں گا۔ دوست نے اصرار کیا کہ میں اس کے ساتھ جاوں اور بچوں کو یہ تحفہ بذات خود پیش کروں ۔ میں نے بچوں کے چہرے پر انتہائی خوشی دیکھی ۔ بچے کرسیوں پر بیٹھ کر خوشی سے جھوم رہے تھے ۔ ہنسی خوشی کے ساتھ ادھر ادھر گھوم رہے تھے ۔ ایسا لگ رہات...

Experts Comments

*Expert Comments!* After a morning walk, a group of doctors was standing at a road-side restaurant enjoying a cup of tea. Then they saw a man limping towards them. • One doctor said he has Arthritis in his Left Knee. • The second said he is Plantar Faciitis • The third said, just an Ankle Sprain. • The fourth said, see that man cannot lift his knee, he looks to have Lower Motor Neurons. • But to me he seems a Hemiplegia Scissors Gait, said the fifth. ° Before the sixth could proclaim his diagnosis... the man reached the group and asked,  *Is  there  a  cobbler  nearby  who  can  repair  my  slipper?"* _*This is  exactly  how the  Experts  talk  on Social  Media  &  Television  these  days..*_ ☹

Sincere Wife

ایک شوھر نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں ہی کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے۔ بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہرے پر مارا تو روتے ہوئے کہنے لگی میں بچوں کی وجہ سے رورہی ہوں... اور پھر اچانک کہا۔۔۔ میں جا کر کے تیری شکایت کروں گی... شوہر: تجھے کس نے کہ دیا میں تجھے باہر جانے کی اجازت دوں گا۔۔۔ بیوی: کیا تیرا خیال ہے تو نے دروازے اور کھڑکیوں سمیت سارے رابطے کے دروازے بند کردیے ہیں؟ اسی لئے تو مجھے شکایت کرنے سے روک لےگا۔۔ شوہر: انتہائی تعجب کے ساتھ پھر تم کیا کروگی؟... بیوی: میں رابطہ کروں گی... شوہر: تیرے سارے موبائل میرے پاس ہیں اب جو تو چاہے کر... جیسے ہی بیوی حمام کی طرف لپکی، شوہر نے سمجھا شاید یہ حمام کی کھڑکی سے بھاگنے کی کوشش کرے گی، اسی لیے شوہر بھاگ کر کے جلدی سے حمام کے باہر کھڑکی کے پاس کھڑا ہوکر انتظار کرنے لگا، جب شورہر نے دیکھا کہ یہ عورت نکلنے کی بالکل کوشش نہیں کررہی ہے تو وہ واپس اندر آیا اور اور حمام کے دروازے کے پاس آکر کھڑا اس کے نکلنے کا انتظار کرنے لگا... جب وہ حمام سے باہر نکلی تو چہر...

What is evilness

🌹۔ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : 'ﺑﺮﺍﺋﯽ ' ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔ " ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ، ' ﭨﮭﻨﮉ ' ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺪﻡ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﻮﭼﮭﺎ : " ﮐﯿﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ " ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮ، ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻓﺰﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﭨﮭﻨﮉ ﯾﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔۔ ﺳﻮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﭘﺨﺘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮨﮯ۔ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔  *یہ شاگرد "البیرونی " تھے۔*

Love Women

شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں... خون کی پیاس۔۔۔۔ کل رات ٹوئٹر پر ایک خبر پڑھی کہ ایک سولہ سالہ لڑکی کو محض اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ “کنواری: ثابت نہ ہو سکی۔۔۔ کافی لوگ اس وقت چونک گئے ہوں گے کہ ایسے بھی لوگ دنیا میں پائے جاتے ہیں تو شادی کی پہلی رات ہم بستری کے دوران خون نکلنے کو ہی کنوارہ پن مانتے ہیں۔ میرا ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں بلکہ اب بھی مجھے اکثر میرے سابقہ محلے دار نوجوان ملتے ہیں جو اس قسم کی سوچ رکھتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات خون نہ نکلا تو لڑکی “استعمال شدہ” ہے۔۔۔ یونیورسٹی کالجز میں دنیا کے سب سے زیادہ زنا وغیرہ ہوتے ہیں۔۔ اس تحریر میں آپ کو اس طبقے کی سوچ دکھاتا ہوں کہ شادی کو اور بیوی کو یہ کیا سمجھتے ہیں۔۔ ایک  ایسی قسم ہے جو شادی کی پہلی رات خون نہ نکلنے پر اپنی ہی بیوی کو ” استعمال شدہ ” سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جن کی ساری عمر غلط کاریوں میں بھی گزری ہے۔ اب شادی ہوئی ہے تو ان کے نزدیک بیوی ”باکرہ” ہونی چاہیے اور اس کے لیے انھوں نے جو معیار طے کیا ہے وہ ہے “خون کا نکلنا۔” ان لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ بچپ...

Problems of life & it's Simple Solution

     انسان کی روح اور اس کی خواہشات کے درمیان ازل سے ہی لڑائی چلی آ رہی ہے جو لوگ اپنے آپ کو پردیسی اور مسافر جان کر ان خواہشات سے دور رہتے ہیں وہ سرخرو ہو کر گزرتے ہیں جبکہ ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے پر یقین رکھنے والے لوگ ان خواہشات کی غلامی اختیار کر لیتے ہیں جس کے باعث وہ ناکامی کی علامت بن کر رہ جاتے ہیں      انسانی زندگی اور مسائل کا آپس میں گہرا تعلق ہے جن کا سفر ساتھ ساتھ چلتا ہے بعض لوگ اپنی بہتر حکمت عملی کے ذریعے ان مسائل پر قابو پا کر اپنی زندگی میں آسانیاں پیدا کر لیتے ہیں جبکہ باقی بچ جانے والے لوگ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہتے ہیں جس کے نتیجے میں ناکامیاں ان کا مقدر ٹھہرتی ہیں      اگر انسان درپیش مسائل کو ہمیشہ ایک ہی نقطہ نظر سے دیکھنے کی بجائے مختلف پہلوؤں سے دیکھنے کی عادت ہی ڈال لے تو بھی اس کی زندگی کا آدھے سے زیادہ سفر آسان ہو سکتا ہے باقی کا آدھا سفر وہ صبر، شکرگزاری اور انکساری کی پوشاک پہن کر آسانی سے طے کر سکتا ہے     

Prostate Gland & it's effect on your health

The Prostate Gland and its effect on us , (men only). Read it and apply, esp the part on diet. Useful for all MEN over-40: A useful article / talk on Benign Prostate Hyperplasia (BPH) or in simple terms, Enlarged Prostate. Diet is the most important part of this talk which is something within our control; and it works. FULL TEXT OF PROSTATE HEALTH AWARENESS LECTURE MEN MUST READ Gentlemen, I am here to speak with you on Prostate. The topic is misleading. Is prostate strictly for men? Yes, ONLY men have prostate and ONLY men over 40 years but the healthcare enlightenment is for everyone. There is no woman who does not know a man 40 years and above, father, uncle, brother, son, friend, neighbour, colleague... Essentially what I will be doing today is health promotion. Responsible health promotion must provide three things: 1. Information 2. Reassurance 3. A plan of action. Let me start with a background on prostate health. Everyone has a pair of kidneys. The job of...

Secret of Never be Sick

# زندگی بھر بیمار نا ہونے کا راز # پچھلے دنوں ایک فلم کی لوکیشن کی سلیکشن کے لئے فلج ملا جانا ہوا جو شارجہ سے املقین کے راستے فجیرا جاتے ہوئے راستے میں پڑتا ہے، یئاں اونٹ فارمینگ کے ساتھ بہت دسعی ریس کورس بھی ہے گاوں ہے لیکن جدید سہولیات سے آراستہ ہم گیارہ بجے پہنچے تو گائڈ سے ریس کورس کا راستہ پوچھ کے اس کے ساتھ ہو لئے، راستہ میں ایک قدیم مسجد دیکھنے کو ملی اور اس کے ساتھ ہی چائے کا کینٹن جس کے باہر بینچ پر کئی عربی بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ ان میں ایک کافی بوڑھا شخص بھی تھا جو شکل سے بلوچی لگتا تھا- میں علم کی تلاش میں سرگرداں، خود سے شرط باندھی کے اس بوڑھے کے ساتھ چائے نہ پی تو نام رہے اللہ کا؟ اسٹاف کو دور بیٹھا کر اور چائے لیکر ان کے پاس جاکر سلام کیا تو خدشہ درست نکلا وہ بلوچی ہی تھے۔ اپنے آنے کا مقصد بیان کیا تو انھوں پاس بیٹھا لیا اور پھر میرے اصرار پر اونٹوں پر نہایت مفید اور تفصیلی معلونات فراہم کیں جسکا ذکر پھر کبھی کرونگا-لیکن ایک دلچپس بات کہے بنا نہیں رہ سکتا کے نسلی اونٹ میں انا کا بڑا مثلہ ہوتا ہے ہر اونٹنی کا اس کےنبھا نہیں  جاسکتا خیر بات ختم کرتے وقت میں ...

How you can be a Diamond

بابا دین دنیا سے بے نیاز ایک کہانی سنا ریا تھا.. وہ بولا کہ ایک بادشاہ نے کانچ کے ھیرے اور اصلی ھیرے ایک تھیلی میں ڈال کر اعلان کیا "ھے کوئی جوھری جو کانچ اور اصلی ھیرے الگ کر سکے" شرط یہ تھی کہ کامیاب جوھری کو منہ مانگا انعام اور ناکام کا سر قلم کردیا جائے گا ۔ درجن بھر جوھری سر قلم کروا بیٹھے ۔ کیوں کہ کانچ کے نقلی ھیروں کو اس مہارت سے تراشا گیا تھا کہ اصلی کا گمان ھوتا تھا ۔ ڈھنڈھورا سنکر ایک اندھا شاھی محل میں حاضر ھوا فرشی سلام کے بعد بولا کہ میں وہ ھیرے اور کانچ الگ الگ کر سکتا ہوں ۔ بادشاہ نے تمسخر اڑایا اور ناکامی کی صورت میں سر قلم کرنےکی شرط بتائی اندھا ھر شرط ماننے کوتیار ھوا ۔ ھیروں کی تھیلی اٹھائی اور محل سے نکل گیا ۔ ایک گھنٹے بعد حاضر ھوا اس کے ایک ھاتھ میں اصلی اور دوسرے ھاتھ میں کانچ کے نقلی ھیرے تھے ۔  شاھی جوھریوں نے تصدیق کی کے اندھا جیت گیا ھے ۔ بادشاہ بہت حیران ھوا اس کی حیرت کی انتہا نہ رھی کہ ایک جو کام آنکھوں والے نہ کر سکے وہ کام ایک نابینا کیسے کر گیا ۔ بادشاہ نے اندھے سے دریافت کیا کہ اس نے اصلی اور نقلی کی پہچان کیسے کی؟ اندھا بولا یہ تو بہت ...

Medical tests for Annual Check up of your health

اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟ 1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز آور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ خون میں ہیموگلوبن کی کمی مطلب اینمیا کا شکار ہیں (جسے عرف عام میں خون کی کمی کہا جاتا ہے) یا جسم میں کوئی انفیکشن یا الرجک پروسیس چل رہا ہے تو اس ٹیسٹ سے پتہ چل جاتا ہے۔ 2۔ LFTs (لیور فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ جگر کا ٹیسٹ ہے۔ جس میں جگر کے نارمل کام کرنے کی صلاحیت کو چیک کرنے کے لیے خون میں بلی ریوبن اور کچھ اینزائمز کو جانچا جاتا ہے۔ بلی ریوبن ایک مادہ ہے جو کہ ہمارے خون کے سرخ خلیات کی توڑ پھوڑ سے بنتا ہے اور جگر اس کو جسم سے صاف کرنے کے لیے دیگر کچھ مادوں کے ساتھ جوڑتا ہے اور پھر یہ جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ اگر جگر کے نارمل فنکشن میں کوئی خرابی ہو تو بلی ریوبن کی مقدار خون میں ایک مخصوص ویلیو سے بڑھ جاتی ہے۔ 3۔ RFTs (رینل فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ گردوں کی جانچ کا ٹیسٹ ہے۔ اس میں خون میں موجود یوریا اور کریٹینن کو جانچا جاتا ہے اور اگر ان ک...

Zulfiqar Ali Bhutto... 40th Death Anniversary

ذوالفقار علی بھٹو 40ویں برسی آج ملک پاکستان کی ہر شاہرا پر ہر شہر ہر گوٹھ گاؤں گلی محلہ بلکہ ہر گھر سے بھٹو بھٹو ہوتی ہوئی سنائی دے رہی  لوگ چل نکلے ہیں گھڑی خدا بخش کی طرف جہاں ایک ایسا لیڈر ابدی نیند سو رہا ہے  جس نے ملکی غریب عوام کو گلے لگایا ملک کے مشہور کالLم نگار جاوید چوہدری کا ایک تجزیہ سنا تھا کہ ساٹھ اور ستر کی دہائی میں دنیا کے بے شمار لیڈر سامنے آئے جن میں مصر کے سادات عراق کے صدام ملائشیا کے مہاتیر فلسطین کے یاسر عرفات لیبیا کے کرنل قزافی سعودی عرب کے شاہ فیصل جنوبی افریکا کے نیلسن منڈیلا کیوبیا فیڈرل کا سطول اور بہت سے نام جو اس دہائی میں دنیا کے سیاسی افق پر بھر پور چمک رہے تھے یہ سب اعلیٰ لیڈر تھے مگر ذوالفقار علی بھٹو ان سب کا لیڈر  بھٹو صاحب غیر معمولی ذہین انکا حافظہ حبران۔کن۔تھا  ایسا کہ چار چار سو پیج کی کتابیں اور تمام فائیل انہیں منہ زبانی یاد۔ہوتیں تھی وہ کھاتے کم تھے ان کی ذہانت کا کماال یہ کہ 1963 میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے امریکہ کے دورے پر گئے صدر کنیڈی جو انکی ذہانت سے بہت زیادہ۔متاثر تھے اور بھٹو صاحب کو کہا کہ آپ اگر امریکن سٹیزن ...

Our Golden Past

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔ بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں،(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا. ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی. ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔ جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے محلے ...

Dua in detail

بعض اوقات دعا میں دل نہیں لگتا. دعائیں مختصر ہو جاتی ہے. بے روح ہو جاتی ہیں. ہمارے گاوں میں بینک نہیں تھا. بجلی کے بل ساتھ والے گاوں کے بینک میں جمع کرائے جاتے. ایک سادہ سے بزرگ گاوں میں لوگوں سے بل اور رقم جمع کرتے اور سب کے بل جمع کرا آتے. ایک دن میں نے ان سے پوچھا بابا یہ محنت کیوں کرتے ہو.؟ کہنے لگے بینک کے آگے قطار لگی ہوتی ہے. جب بینک کا چوکیدار مجھے دیکھتا ہے تو مجھے اندر جانے دیتا ہے. کیشیئر بھی مجھے سامنے بٹھاتا ہے.  ان کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ بہت سے بل ایک ساتھ لایا ہے.  حساب لمبا ہوگا. میرے بل عزت سے جمع ہوتے ہیں. باقی اپنا اپنا جمع کراتے ہیں تو قطاروں میں لگے ہوتے ہیں. آپ کی دعائیں مختصر ہو جائیں. ان میں لذت نہ ملے تو آپ بھی اس بابا کی طرح لوگوں کی عرضیاں جمع کریں. دعائیں طویل ہو جائیں گی. معزز ہو جائیں گی. اسی حساب میں آپ کی اپنی عرضی کی عزت بڑھ جائے گی.