Posts

Showing posts from 2021

Calender & it's 12 Months

 کیلنڈر سائیں 12 ماہ کے بکھیڑے ایک مسکراتی😃😀 دلچسپ تحریر "دسمبر او دسمبر... اٹھ جا نکمے دیکھ سات بج گئے ہیں اور ابھی تک تیری صبح بھی نہیں ہوئی اور 5 بجتے ہی تیری رات شروع ہو جاتی ہے، نہ خود کچھ کرتے ہو نہ کسی اور کو کرنے دیتے ہو،، نکمے، کام چور، ہڈ حرام.... مئی جون کو دیکھو صبح 4 بجے ہی اٹھ جاتے ہیں، سارا دن کام کرتے ہیں پسینہ بہاتے ہیں، ایک تم ہو مفلر لپیٹ کر اور شال اوڑھے پورا مہنہ گزار دیتے ہو... جرسیوں کوٹوں کا خرچہ الگ سے کرواتے ہو...ایک جون ہے جو پورا مہینہ نیکر اور بنیان میں گزار دیتا ہے.....  ایسا کب تک چلے گا یار، گھر میں دو جوان بہنیں جنوری اور فروری بیٹھی ہیں، انکے ہاتھ پیلے کرنے ہیں.. کچھ تو خیال کرو ...  اس بے تکی عاشقی کو چھوڑو اور کسی کام پر لگ جاو... بہنوں کی عمریں نکلی جا رہی ہیں... جنوری تو اکتیس کی ہو چکی ہے، اب تو اسکے بالوں میں بھی چاندی نظر آنے لگ گئی ہے، خیر سے فروری بھی اٹھائیس کی ہو گئی ہے...  تمہیں اپنا نہیں تو بہنوں کا ہی خیال ہونا چاہئے... آخر کب تک مارچ اپریل انتظار کرتے رہیں گے.... وہ دونوں باغ و بہار مزاج کے لڑکے ہیں، فروری تو اپریل ک...

Real issue of Our Socity

 جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائfے۔ یہ جتنے محرم و یوم علی کے جلوسوں میں سینہ کوبی کرنے اہلبیت کی محبت میں روتے، 1400 سال پہلے ہوئی دہشت گردی پر احتجاج کرنے نکلے ہوتے ہیں یہ اہلبیت کا درس اپنے اعمال سے پھیلانے لگ جائیں تو سماج میں کوئی دہشت گرد پیدا نہ ہو۔ جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔ جس قدر امام اور خطیب  ہیں اگر وہی اپنے قول و فعل کا تضاد ختم کر لیں تو پاکستان ریاست مدینہ بن جائے۔ جو دو لاکھ حفاظ اور لاکھوں علماء ہر سال معاشرے کی مین اسٹریم میں داخل ہوتے ہیں وہی صحیح معنوں میں مسلمان بن جائیں تو معاشرے کا سماجی سرطان ختم ہو جائے۔ مگر ان سارے نیک لوگوں کا بون میرو سماج کے بون میرو سے میچ نہیں کرتا لہذا معاشرے کا کینسر بھی ختم نہیں ہو رہا۔ ان سارے نیک لوگوں کا نیکی کا تصور ہی مسخ شدہ ہے، سماج بدکار لوگوں کی بدکاری سے کم اور ان بانجھ نیک لوگوں کی وجہ سے زیادہ خراب ہے کیونکہ ان نیک لوگوں کی نیکی سماج کے لئے کاؤنٹر پروڈکٹیو ہے، انہوں نے بس نمازو...

Natural Resources in Afghanistan

 افغانستان میں موجود ہزاروں ارب ڈالرز کے قدرتی وسائل !  ایک ناقابل یقین رپورٹ جو 2010 میں امریکی فوجی ماہرین اور ماہرین ارضیات کی جانب سے سامنے آئی کے مطابق افغانستان میں تقریبا ایک ٹریلین امریکی ڈالر کی مالیت کے معدنی وسائل موجود ہیں، جبکہ بعض یورپی ممالک کے رپورٹس کے مطابق یہ سات ٹریلین کے قریب ہیں۔ ان وسائل میں لوہا، تانبا، لیتھیم ، کوبالٹ اور دیگر نایاب معدنی ذخائر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ لیتھیم توانائی کو محفوظ بنانے کا انتہائی ماحول دوست دھات ہے ۔ بدحال مفلوک الحال افغانستان کے لوگ کے لئے گزشتہ چار دھائیوں سے مسلسل پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے یہ وسائل بے فائدہ اور اگر یہ کہا جائے کہ باعث پریشانی رہے ہیں تو بے جا نہ ہوگا ۔ تاہم اب گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ان معدنی وسائل کی قیمت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ 2017 میں افغان حکومت کی ایک رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ ملک کی معدنی دولت کی مالیت تین ٹریلین ڈالرز تک پہنچ چکی ہے، جس میں فوسل فیول یعنی قدرتی ایندھن بھی شامل ہے۔اس کے علاوہ پینٹاگون نے افغانستان کو لیتھیم کا سعودی عرب قرار دے رکھا ہے اور پیش گوئی کی تھی کہ اس شورش زدہ مل...

60 plus WhatsApp Group

 *A young billionaire rushed into a hospital!!*  *He asked the doctor, "How is my mother? When and why was she admitted?"* *The doctor said, "Your mother suffered a mild stroke. She was brought to the hospital in time by the elderly couple sitting there."* *The son thanked the elderly couple profusely. "I am sorry I don't recognise you", he said. The lady replied that they didn't know him either. The son was surprised* 😳 *"How do you know my mother?" he asked. The gentleman replied,* *"She is a member of our WhatsApp group".* *The son looked dazed.*😳😳 *The gentleman continued,* *"we have a group on WhatsApp — _"The 60 Plus Group."_* *Everyone sixty years and above is a member. It is the duty of the members to enrol those in their neighbourhood.* *_Everyone has to send a "Good Morning" message everyday. Similarly in the afternoon and night. The members can chat, exchange views, etc._* _*If we do not re...

Multan The City of Sufies

 *ملتان*  ( پاکستان )  ۔  *ملتان دریائے چناب کے کنارے واقع پاکستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔*  یہ ایشیا اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔  یہ جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا معاشی و ثقافتی مرکز ہے۔  تاریخ مورخین کے مطابق ملتان کے مقام پر اولین انسانی بستی کم از کم 5000 سال پہلے تقریباً 3000 ق م میں بسائی گئی تھی۔ یا دوسرے لفظوں  میسوپوٹیمیا، مصر اور موہجودڑو کی قدیم تہذیبیں ابھی پھل پھول رہی تھیں۔ 2000 ق م میں جب آریہ قوم برصغیر میں داخل ہوئیں تو انہوں نے ملتان کو قدیم بستی کی شکل میں پایا۔  تاج الدین مفتی کی غیر مطبوعہ " تاریخ پنجاب " جو 1868ء میں لکھی گئی یہ روایت درج ہے کہ  " نوح علیہ السلام کے طوفان کے وقت ملتان آباد تھا۔  نامور مورخ البیرونی اپنی کتاب " الہند " کے صفحہ 155 پر لکھتا ہے کہ " گیارہویں صدی عیسوی میں میرے قیام ملتان کے دوران ملتان کے باشندے اسے( 216430 ) دولاکھ سولہ ہزار چار سو تیس سال پرانا بتاتے ہیں۔ " قدیم نام 1) میسان 2) کشپ پور 3) پرہلاد پور 4)  سنپ پورہ  5) ہنس پور اور بھاگ پور  6) مول استھان 7...

Happiness for Parents

 ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدیہین اڈھیر عمر ھیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا رہتے ھیں حالانکہ میں انکو ہر وہ چیز مہیا کرتا ھوں جسکا وہ مطالبہ کرتے ھیں ۔۔ عالم دین نے نوجوان شخص کو سر سے پیروں تک دیکھا اور فرمانے لگے کہ بیٹا یہی تو انکی ناراضگی کا سبب ھے کہ جو وہ مانگتے ھیں تم انکو لا کر دیتے ھو ۔۔نوجوان کہنے لگا کہ میں آپکی بات نہی سمجھ پایا تھوڑی سی وضاحت کر دیں ۔۔ عالم دین فرمانے لگے: بیٹا کیا کبھی تم نے غور کیا ھے کہ جب تم دنیا میں نہیں آے تھے تو تمہارے آنے سے پہلے ھی تمھارے والدین نے تمھارے لئے ہر چیز تیار کر رکھی تھی ۔ تمھارے لئے کپڑے ۔ تمھاری خوراک کا انتظام تمھاری حفاظت کا انتظام تمہیں سردی نہ لگے اگر گرمی ھے تو گرمی نہ لگے ۔ تمہھارے آرام کا بندوبست تمھاری قضاے حاجت تک کا انتظام تمھارے والدین نے تمھاری دنیا میں آنے سے پہلے ھی کر رکھا تھا ۔۔ پھر آگے چلو ۔۔۔کیا تمھارے والدین نے کبھی تم سے پوچھا تھا کہ بیٹا تم کو سکول میں داخل کروائیں یا نہ ۔اسی طرح کالج یا یونیورسٹی میں داخلے کیلئے تم سے کبھی پوچھا ھو، بلکہ تمھارے بہتر مستقبل کیلئے تم سے پہلے ھی سک...

Financial Crisis of families

 In last 10 years, TEN major reasons for degradation of financial situation of a family : 1. Everyone in family owns smartphone. 2. Vacations under social pressure. 3. Buying a car & gadgets as a status symbol. 4. Avoiding home made food and unnecessarily eating out on weekends. 5. Brand conscious for salons, parlours and clothes. Spoiled lifestyle increasing medical expenses. 6. Trying to make Birthday and anniversary special by spending more money rather than time together. 7. Grand weddings and family functions. 8. Commercialization of Hospitals, Schools and tuitions.. education...etc. 9. Spending what you haven't yet earned...by loans and credit cards... 10. Spending tons of money on interiors of house & office and thereby increasing the Maintenance cost.... We are copying others' lifestyle without understanding our own needs and income. If this does not get curtailed, it will lead to lots more stress and anxiety with passing years (as habits don't change).

Radio Pakistan Lahore

 لاھور ریڈیو 86 سال کا ھوگیا۔ 16 دسمبر 1935ء کو انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس لاھور نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔ پہلے اسٹیشن ڈائریکٹر  اے۔ اے ایڈوانی  تھے۔ ملک حسیب احمد کی آواز  میں نشریات کا باقاعدہ  آغاز ھوا۔  تقسیم ھند کے وقت برصغیر میں کل 9 ریڈیو اسٹیشن تھے۔ پشاور  ، لاھور، ، ڈھاکہ ، دہلی ، بمبئی  ، مدراس ، لکھنو ، کلکتہ ، تروچیرا پالی۔ پاکستان کے حصے  میں ریڈیو پشاور کے بعد دوسرا ریڈیو اسٹیشن لاھور  میں قائم  ھوا ۔ 8 جون 1936ء کو  یہ تمام  اسٹیشن آل انڈیا ریڈیو میں ضم ھوگئے 14 اگست 1947 ء کی شب ریڈیو پشاور ، لاھور  ، ڈھاکہ نے اعلان آزادی کی اناؤنسمنٹ کے ساتھ ھی پاکستان  براڈکاسٹنگ سروس  کے  نام کےساتھ  ریڈیائی لہروں پر اپنی جدا گانہ پہچان کراوئی ، اور یوں ریڈیو پاکستان  وطن پاکستان  کی آزادی کے ساتھ جنم لینے والا پہلا ادارہ بن گیا۔ پاکستان کی نشریات تاریخ  میں ریڈیو پاکستان لاھور ایک منفرد مقام  رکھتا ھے۔ قیام پاکستان کی اردو زبان میں پہلی اناؤنسمنٹ لاھور ریڈیو سے مصطفٰی علی ...

Elves..Evils.Jinnat

 (جنات کا سائنسی تجزیہ)  ‏جنات اللہ کی مخلوق ہیں یہ ہمارا یقین ہے ، وہ آگ سے پیدا کیے گئے ، ان میں شیاطین و نیک صفت دونوں موجود ہیں  اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے یہ تھریڈ اس بارے میں نہیں ہے ۔ یہ تھریڈ جنات کی سائینٹیفیک تشریح کے بارے میں ہے ۔ کیا وہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں ؟ اور زیادہ اہم سوال یہ کہ ہم انہیں دیکھ کیوں نہیں سکتے ؟ لفظ جن کا ماخذ ہے ‘‘نظر نہ آنے والی چیز’’ اور اسی سے جنت یا جنین جیسے الفاظ بھی وجود میں آئے ۔  جنات آخر نظر کیوں نہیں آتے ؟  اس کی دو وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں ۔ پہلی وجہ یہ کہ انسان کا ویژن بہت محدود ہے ۔  اللہ تعالیٰ  نے اس کائینات میں ‏جو   (electromagnetic spectrum) بنایا ہے اس کے تحت روشنی 19 اقسام کی ہے ۔  جس میں سے ہم صرف ایک قسم کی روشنی دیکھ سکتے ہیں جو سات رنگوں پر مشتمل ہے ۔میں آپ کو چند مشہور اقسام کی روشنیوں کے بارے میں مختصراً بتاتا ہوں ۔ اگر آپ gamma-vision میں دیکھنے کے قابل ہو جائیں تو آپ کو دنیا ‏میں موجود ریڈی ایشن نظر آنا شروع ہو جائے گا ۔ اگر آپ مشہور روشنی x-ray vision میں دیکھنے کے قا...

Observations on Reality

Ok " *حقیقت پر مبنی آٹھ ‎ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات* " *ایک:*ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮨﺮﮔﺰ‘ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮧ ﮐﺎﭨﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ‘ ﯾﮧ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ‘ *ﺩﻭ:*ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ‘ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺯﻕ ﻣﻠﺘﺎ ﺭ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺯﻕ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺁﭖ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ‘*ل ﺁﭖ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ‘ ﺑﻠﯿﻮﮞ‘ ﮐﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ‘ ﺩﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﭽﻦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ‘ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺭﺯﻕ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ. *ﺗﯿﻦ:*ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻏﺮﺑﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﺑﺎﻟﺨﺼﻮﺹ ﺁﭖ ﻏﺮﯾﺐ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﺒﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺩﺭﯾﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﺁﭖ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﮏ ﺑﺎﻋﺰﺕ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ‘ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮍﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑ...

Power of Dua

                                     انسان جب لوگوں کے رویے، لہجے اور چالوں سے پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہی وقت اس کے اُٹھ کھڑے ہونے کا ہوتا ہے انسان ایسے وقت میں صرف اپنے رب سے مخاطب ہوتا ہے اور اسی سے مدد مانگتا ہے۔ ایسے میں پھر رب اپنے اس صابر بندے کے لیے ہزار راستے بنا دیتا ہے اور اس کی تمام مشکلات آسانیوں میں بدل دیتا ہے  یا رب ذوالجلال والاکرام ۔ ہمیں بھی ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما یا اللّٰه عزوجل جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر اور جو میرے تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لئے آسان کر دینا۔                                                      یا اللہ ہمارے اعمال خير کو استقامت اور دعاؤں کوقبولیت کا شرف عطاء فرما. سکون قلب کی دولت‎ روحانی اور جسمانی صحت کےخزانون کیساتھ ہمیں هميشه خوش وسلامت رکھنا .. یااللہ کریم ھ...

Welcome 2022

 دسمبر جانے والا ہے  چلو ایک کام کرتے ہیں  پرانے باب بند کر کے  نظر انداز کرتے ہیں  نئے سپنے سبھی بُن کر  اُلفت کے راستے چن کر  وفا داری پہ جینے کی  راہیں ہموار کرتے ہیں  بھلا کر رنجشیں ساری  مِٹا کر نفرتیں دِل سے  معافی دے دلا کر اب  دِل اپنے صاف کرتے ہیں  جہاں پر ہوں سبھی مُخلص  نہ ہو دِل کا کوئی مُفلس اِک ایسی بستی اپنوں کی  کہیں آباد کرتے ہیں  جو غم دیتے نہ ہوں گہرے  ہوں سانجھی سب وہاں ٹھہرے  سب ایسے ہی مكینوں سے  مکاں کی بات کرتے ہیں  نہ دیکھا ہو زمانے میں  نہ پڑھا ہو فسانے میں  اب ایسے جنوری کا ہم  سبھی آغاز کرتے ہیں 🌺

Bow your head

 👇🏾🌹 *لمبا سجدہ (سچی کہانی)* *کبھی ایسا سوچا نہ تھا* مجھے خود  سانس(Sans) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی ۔ بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔ ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا ۔  کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا کہ  *نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں ان بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں ۔* ا ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی جس میں اس نے بتایا کہ دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ *لمبا سجدہ* کرنا ہے ۔ یہ معلومات نئی تھیں ۔  دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل (Gravity) کے خلاف خون کو دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں ، تو تب کرتا ہے ۔ یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی ۔ پھر کچھ ان کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس (Rhinitis) والی الرجی کا بھی یہی حل ہے ۔ کیونکہ دماغی کمزوری کی ہی وجہ سے ہمیں یہ پرابلم ہوتی ہے ۔ بہرحال واحد طریقہ تو یہی تھا کہ میں آزما کر دیکھ لیتا ۔ آپ یقین جانئے میری ۱۵ سالہ پرانی ...

Web Sites for Books

 کتابوں کی چند نہایت اہم ویب سائٹس۔ ان کی اہمیت کا اندازہ اس مثال سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف archive.org کی ویب سائٹ پر ایک کروڑ چالیس لاکھ کتب موجود ہیں انگلش کتب کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 9 سو 72 عربی کتب کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 5 سو 19 اردو کتب کی تعداد 37 ہزار 627 فارسی کتب کی تعداد 11 ہزار 758 ہے۔ 1. www.archive.org 2. www.punjnud.com 3. www.scribd.com 3. www.dli.ernet.in 4. www.books.google.com 5. www.marfat.com 6. www.rekhta.org/ebooks 7. www.maktabah.org 8. www.kitabosunnat.com 9. www.iqbalcyberlibrary.net 10. www.toobaa-elibrary.blogspot.de 11. www.minhajbooks.com 12. www.elmedeen.com 13. www.dawateislami.net/bookslibrary/ 14. www.pdfbooksfree.pk 15. www.jamiabinoria.net/ebooks/ 16. www.books.ahlesunnat.net/ 17. www.ahlehadith.wordpress.com/downloads/urdu-books/ 18. www.shiamultimedia.com/urdubooks.html 19. www.alahazrat.net/book/ 20. www.ishaateislam.org/wm/books.html جن حضرات کو کتاب کی ضرورت ہے وہ حضرات اوپر والے لنک پر کلک کریں اور اپنی کتابیں سرچ کریں

Happy Faiz Day

 ہیپی یوم فیض ڈے " سنو! تم کل سے نظر نہیں آ رہے... کہاں تھے؟" "actually میں ممّا کے ساتھ الحمراء گیا ہوا تھا. وہاں فیسٹیول تھا.  وہ ہے نا وہ اردو پوئٹ..... کیا نام ہے اُس کا...  او گاڈ آئی فورگوٹ!  وہ جس کے نام میں ایک ہی ورڈ دو بار آتا ہے" "فیض احمد فیض" " exactly وہی...  فیض احمد فیض... ممّا کہتی ہیں. He was a revolutionary poet... پتہ ہے... بہت ہارڈ ہے... اُس کی لینگویج....  او مائی گاڈ! اوپر سے گزر جاتی ہے. کچھ پلّے نہیں پڑتا.. فرینکلی اسپیکنگ... ممّا کے بھی پلّے نہیں پڑتا.. مگر وہ اُس کو لائیک کرتی ہیں. کہتی ہیں سمجھ میں آتا تو اور مزا دیتا.. ممّا ہر سال اس کے فیسٹیول کو آرگنائزد کرنے میں سب سے آگے ہوتی ہیں. ممّا کو ایک ہی شعر اُس کا سمجھ میں آیا ہے. وہ کیا ہے کہ اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ...  یو نو دکھ؟ Distress, sorrow, sadness تو وہ پوئٹ کہتا ہے اور بھی دکھ ہیں ان دی ورلڈ... محبت means لو کے سوا، اینڈ  راحتیں... means comfort, joy, pleasure اور بھی ہیں...  وہ کیا ورڈ تھا ہاں یاد آیا.. وصل.. ممّا سے اس کا مطلب پوچھا. ان کو ...

Western Society

 🥀 _*بدبودار معاشرہ*_ 🥀 امریکہ کی ایک ریاست میں ایک ماں نے اپنے بچے کے خلاف مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھر میں ایک کتا پالا ہوا ہے روزانہ چار گھنٹے اس کے ساتھ گزارتا ہے اسے نہلاتا ہے اس کی ضروریات پوری کرتا ہے اسے اپنے ساتھ ٹہلنے کے لئے بھی لے جاتا ہے روزانہ سیر کرواتا ہے اور کھلاتا پلاتا بھی خوب ہے اور میں بھی اسی گھر میں رہتی ہوں لیکن میرا بیٹا میرے کمرے میں پانچ منٹ کے لئے بھی نہیں آتا۔ اس لئے عدالت کو چاہیے کہ وہ میرے بیٹے کو روزانہ میرے کمرے میں ایک مرتبہ آنے کا پاپند کرے جب ماں نے مقدمہ کیا تو بیٹے نے بھی مقدمے لڑنے کی تیاری کر لی ماں بیٹے نے وکیل کر لیا۔ دونوں وکیل جج کے سامنے پیش ہوئے اور کاروائی مکمل کرنے کے بعد جج نے جو فیصلہ سنایا ملاحظہ کیجیئے  عدالت آپ کے بیٹے کو آپ کے کمرے میں 5 منٹ کے لئے بھی آنے پر مجبور نہیں کر سکتی کیونکہ ملک کا قانون ہے  جب اولاد 18 سال کی ہو جائے تو اسے حق حاصل ہوتا ہے کہ والدین کو کچھ ٹائم دے یا نہ دے یا بالکل علیحدہ ہو جائے رہی بات کتے کی تو کتے کے حقوق لازم ہیں جنہیں ادا کرنا ضروری ہے البتہ ماں کو کوئی تکلیف ہو تو اسے چاہیئے کہ وہ ...

Talk Talk & Talk

ا قبال صاحب 40 سال بعد پاکستان واپس آئے اور یہ اسلام آباد میں رہائش پذیر ہو گئے تو ایک دن ان کے ایک دوست نے ان سے پوچھا ’’آپ پاکستان میں رہتے ہوئے امریکا‘ یورپ اور مڈل ایسٹ کی کون سی چیز مس کرتے ہیں‘‘ یہ مسکرا کر بولے ’’اچھی گفتگو‘‘- پوچھنے والے نے حیرت سے عرض کیا ’’کیا مطلب‘‘- یہ بولے ’’دنیا جہاں میں پڑھے لکھے لوگوں کے پاس گفتگو کے بے شمار موضوعات ہوتے ہیں, لیکن پاکستان میں ان پڑھ ہوں یا پڑھے لکھے ان کے پاس سیاست اور سکینڈلز کے علاوہ کوئی موضوع نہیں ہوتا‘- آپ جس بھی محفل میں بیٹھ جائیں اور کوئی بھی موضوع چھیڑ دیں وہ محفل چند منٹوں میں سیاست اور سیاست دانوں کے سکینڈلز میں تبدیل ہو جائے گی اور لوگ اس پر گھنٹوں گفتگو کرتے رہیں گے- دنیا بھر میں لوگ آئیڈیاز پر بات کرتے ہیں لیکن پاکستان میں ہر جگہ‘ ہر محفل میں شخصیات آئیڈیاز کی جگہ لے لیتی ہیں چناں چہ میں پاکستان میں اچھی گفتگو کومس کرتا ہوں‘‘۔ اقبال احمد نے آج سے 23 سال قبل ہمارے ملک کی نفسیاتی حالت پر کیا خوب صورت تبصرہ کیا تھا اور یہ صورت حال سوشل میڈیا اور واٹس ایپ سے پہلے کے پاکستان کی تھی- اللہ نے اقبال صاحب پر بڑا کرم کیا‘ یہ سوشل می...

Urdu language

 *رومن اردو سے جان چھڑائیے!*  رومن اردو سے مراد اردو الفاظ کو انگریزی حروف تہجی کی مدد سے لکھنا ہے مثلا کتاب کو Kitaab اور دوست کو Dost لکھنا۔اس طرزِ تحریر کو دشمنِ اردو کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔اگر قارئین اس بات کو نہیں سمجھے کہ رومن اردو سے اردو رسم الخط کو کیا خطرہ لاحق ہے تو اس کو سمجھنے کے لیے ترکوں کی مثال دی جا سکتی۔سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد 1928ء میں سیکولر ذہنیت کے حامل کمال اتا ترک نے کئی طریقوں سے اسلام سے اپنی نفرت کا اظہار کیا جیسے کہ اذان پر پابندی، حج و عمرہ کرنے کو ممنوع قرار دیا گیا، آیا صوفیہ جیسی عظیم الشان مسجد کو میوزیم میں تبدیل کیا گیا اور  یہاں تک کہ ہجری کیلنڈر کی جگہ عیسوی کلینڈر  کو نافذ کیا گیا۔کمال اتا ترک نے اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت دیا اور ترکی زبان جو عربی رسم الخط میں لکھی جاتی تھی اسے بدل کر رومن حروف میں لکھنے کا حکم دے دیا۔ جواز یہ پیش کیا گیا کہ اس سے شرح خواندگی اوپر آئے گی لیکن اس اقدام کا اصل مقصد آنے والی ترک نسل کو اسلامی کتب جو عربی رسم الخط میں تھیں ان سے دور کرنا تھا۔اس بات کا واضح ثبوت ترکی کے پہلے وزیر اعظم عصمت ...

Maturity level

 کمال تحریر  میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟ میچیورٹی کیا ہے ؟ میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟ ‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڈ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm....  اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔ یاد رکھیں۔۔ گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،  نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے  اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..  یاد رکھیں،  آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ...

Kaamyab Pakistan

 *کامیاب پاکستان اور ایلیویٹڈ ایکسپریس وے* ملک میں کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت ملک بھر میں 37 لاکھ گھرانوں کو 14سو ارب کے قرضے دیئے جائیں گے اس کی تفصیلات سے پہلے لاہور میں  ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل اور اس کے حل کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات پر نظر مارنا ضروری ہے کیونکہ اس وقت لاہور میں ٹریفک کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ ہے لاہور کی کوئی ایک سڑک کسی حادثہ،جلوس یا مظاہرے کی وجہ سے بند ہوجائے تو پورا لاہور جام ہوجاتا ہے خاص کر مال روڈ،فیروز پور روڈ،جیل روڈ یا پھر ملتان روڈ بلاک ہوجائے تو گھنٹوں ٹریفک کے ہجوم میں کھڑا ہونا پڑتا ہے پنجاب حکومت ٹریفک کے اس نظام کو کنٹرول کرنے کے لیے بہت سے اقدامات اٹھا رہے ہیں  ٹریفک لاہور کا بہت بڑا مسئلہ ہے اور انہی مسائل کو حل کرنے کے لئے انڈر پاس اور اوورہیڈبرج بنائے جا رہے ہیں گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جارہی ہے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کینال بینک روڈ،جیل روڈ، فیروز پور روڈ، ملتان روڈ، بند روڈ سے بابوصابو تک بنے گی اور اس سے لاہور کی تقریباً تمام بڑی سڑکیں منسلک ہوں گی ایکسپریس وے کے ساتھ بس کے ل...

Graveyard

 *میں ﻧﮯ ﮔﻮﺭﮐﻦ ﺑﺎﺑﺎ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ؟* *ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ آﺣﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔* *ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﮯ :* *اب ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ہوئے ﺑﮩﺖ ﻣﺸﻘﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ہے...*  *ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔* ۔۔۔ *ﺁج کل ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ کھدﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﺎﻧﭗ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎ ﻧﮑﻞ ﺁﻧﺎ ﻋﺎﻡ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﺊ ﮨﮯ ۔۔* ۔۔۔ *ﮐﺌﯽ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ کھدﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﺍﻭﺭ گھبرﺍہٹ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔۔۔* *ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ کھدﺍﺋﯽ ﻧﻨﮕﮯ ﭘﺎﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔۔۔۔* ۔۔۔ *ﮐﺌﯽ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ کھدﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺮ ﺟﻠﻨﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ۔۔* *ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ زﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻗﺒﺮ ﺳﮯ ﺩﮬﻮﺍﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮒ ﮐﮯ ﺷﻌﻠﮯ ﺑﮭﯽ ۔۔۔* ۔۔۔ *ﮐﺊ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺁﮒ ﺟﻠﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﭼﯿﺦ ﻭ ﭘﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ ۔۔۔* ۔۔۔ *ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﮐﮧ ﻧﺎﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ میں ﺳﮯ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ، ﮔﻮﺭﮐﻦ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ، ﯾﺎ ﮔﻮﺭﮐﻦ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺟﻼ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﯽ ؟؟؟* ۔۔۔ *ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﻗﺒﺮ ...

Diabetics & Food

 *شوگر سے متعلق اہم مضمون*   ایک ڈاکٹر جس کی عمر 65 برس تھی یہ کہتے سنا کہ میں ڈاکٹر ہوں، میری اہلیہ ڈاکٹر ہے ، میرا بیٹا اور بہو بھی ڈاکٹر ہیں.. 1994 میں شوگر ہوئی شوگر نے 2005 میں ہارٹ کا مریض بنایا اب کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر زندگی سے مکمل مایوس ہوچکا تھا۔ تب علاج بالغذا کا نسخہ ہاتھ لگا۔میں چند قدم چلنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا اب پانچ کلومیٹر روزانہ واک کرتا ہوصحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔اب مجھے اپنی ساری سائینس اور ساری تعلیم جہالت محسوس ہوتی ہے جس نے مجھے صحت مند زندگی کی بجائے شوگر کے قید خانے میں ڈال دیا تھا۔۔ *اب ہم آپ کو علاج بالغذا کا مکمل شیڈول بتاتے ہی۔ *❤️ناشتہ❤️* فروٹ چاٹ۔۔600 گرام۔۔ تمام پھل کھائیں۔۔ آم، تربوز، کیلا، خربوزہ، سمیت کوئی پرہیز نہیں۔۔ فروٹ چاٹ مسالحہ بھی استعمال کرسکتے ہیں مگر فروٹ چاٹ میں کریم بلکل نہ ڈالیں۔ قہوہ پئیں. چائے سے کم از کم چالیس یوم تک مکمل پرہیز کریں۔۔ دن بارہ بجے تک فروٹ سے ہٹ کر کوئی چیز استعمال نہ کریں ڈرائی فروٹ کھا سکتے ہیں۔۔ *❤️دوپہر کا کھانا❤️* کچی سبزیاں ہلکی سی ابال لیں۔۔ ٹماٹر، کھیرا، پیاز، پودینہ ذائقے کے لیے کوئی ا...

How to be Happy

 خوش رہنے کیلئے ماہرین کہتے ہیں ... آپ کے آس پاس کے حالات پر آپ کا اختیار صرف ١٠ فیصد ہوتا ہے ... لیکن خوش رہنے کا ٩٠ فیصد اختیار آپ کے اپنے پاس ہے ... خوش رہنا ایک آرٹ ہے ... اس آرٹ کو سکھانے والے ماہرین چند سائنسی تحقیق پر ثابت شدہ ٹپس بتاتے ہیں ... ضروری نہیں سب آپ کے کام کی ہوں مگر ٹرائی ضرور کیجئے کوئی ایک ضرور کام کرے گی ............. 1: دن میں ایک بار اپنی دستیاب نعمتیں شمار کر کے لکھ لیں ... 2: رات میں چھ سے آٹھ گھنٹے بھرپور نیند لیں اور دوپہر میں بیس سے تیس منٹ آرام ضروری ہے ... 3:  ہفتے میں کم از کم تین بار گھر کے سب افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں ... 4:  گھر کے اندر کچن گارڈن بنائیں دن کا کچھ وقت پودوں کے ساتھ گزاریں ... 5: پانچ سے سات منٹ ہلکی ورزش کیجیئے ... 6: دن میں کسی نہ کسی کی مدد ضرور کریں ... 7: زرا سی اداسی آنے پر وضو کر لیں ... 8: اپنی پسند کی خوشبو لگائیں ... 9: پانی زیادہ پئیں کم از کم تین لیٹر جب اداس ہوں تو دو گلاس پئیں ... 10:  " نو کمپلین ڈے " بنائیں ... آج کسی سے کوئی شکایت نہیں پھر دن بڑھاتے جائیں ... نو کمپلین ویک ... نو کمپلین منتھ...

Confidence & Bicycle

 مجھے سائیکل تین وجوہات پر بہت پسند ہے. پہلی وجہ بتاوں تو اس نے مجھے ابتدائی شعور کے تین سبق دئے تھے. مجھے بچپن میں بھی سائکل پسند تھی. میں کسی  سے سائکل مانگتا تو وہ پوچھتا تمہیں چلانا آتی ہے.؟ میں کہتا نہیں آتی. اس جواب پر مجھے وہ اپنی سائکل نہیں دیتا. تب مجھے سمجھ آئی اپنا شوق پورا کرنے کیلئے یا تو خود کی چیز ہو ورنہ دوسرے کی تسلی کیلئے کوئی سرٹیفکیٹ ہو.  ابو جی کی منت سماجت کر کے آخر سائیکل خرید ہی لی. وہ زندگی کا ایک یادگار دن تھا. میرے دوستو نے پیچھے سے سائیکل کیریئر پکڑا اور میں سائیکل پر بیٹھ گیا. اب میں سائیکل چلا رہا تھا وہ کیریئر پکڑ کر دوڑ رہے تھے. ابو جی سے لے کر ان دوستو نے سمجھایا زندگی میں یہ کچھ رشتے ہی ہوتے ہیں جو آپ کو سٹیرنگ وہیل پر بٹھاتے ہیں. یہ بے لوث رشتے بڑے قیمتی ہوتے ہیں. کیریئر پکڑے دوستو کو میں بار بار کہتا کیریئر نہ چھوڑنا وہ مجھے کہتے آگے دیکھ ہم نے کیریئر کو پکڑا ہوا ہے. تمہیں گرنے نہیں دیں گے. میری مکمل توجہ کنٹرول پر ہوگئی. پیڈل کا ردھم بنا، رفتار کچھ تیز ہوئی. ڈگمگاتی سائیکل اب سیدھی چل رہی تھی. میں نے فخر سے پیچھے آواز لگائی اور تیز دھک...

Training of Eastern Daughter

 شادی کےتین سال کے بعد ساس نے بہو سے پوچھا.:  بہو مجھے ایک بات تو بتا. میں تجھے اتنی خراب اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی اور غصہ بھی نہیں کرتی اور بس ہنستی رہتی ہے۔  بہو کو تو جیسے سنانے کو کہانی مل گئی۔۔۔  کہنے لگی :  اماں جی آپ کو ایک بات سناتی ہوں۔ میں جب چھوٹی تھی تو مجھے ہمیشہ ایسا لگتا تھا کہ میری ماں میری سگی ماں نہیں۔ کیوں کہ وہ مجھ سے گھر کے سارے کام کرواتی تھی اور کوئی کام غلط ہو جاتا تو مجھے ڈانٹ بھی پڑتی اور کبھی کبھی مار بھی دیتی تھی لیکن ماں تھی وہ میری۔ مجھے ان سے ڈر بھی لگتا تھا اور میں نے ان سے کبھی غصہ نہیں کیا۔۔۔ یہاں تک کہ میں کالج سے تھکی ہوئی واپس آتی تو آتے ہی کچھ دیر آرام کے بعد مجھے کام کرنے ہوتے تھے۔  پھر جب میری بھابیاں آئیں تب تو جیسے میرے کام زیادہ ہی بڑھ گئے۔ ہونا تو چاہیے تھا کہ بہو آئی تو ساری ذمہ داریاں اس پر ڈال جاتی۔ لیکن میری امی نے پھر بھی مجھ سے سارا کام کروایا اور کبھی بھی بھابھیوں کو نہیں ڈانٹا بلکہ ان کے کام بھی مجھے کہتی تھیں کہ کر دو خیر ہے۔ "پھر کیا ہوتا ہے" ان کا یہ ایک جملہ ہمیشہ ...

Live with Respect

 عزت کے ساتھ جیو۔ مجھے ضیاء شاہد کی ایک ڈائجسٹ میں آج سے تقریبا 20 سال پہلے کی ایک بات بہت پیاری لگ رہی ہے۔ اور دل پر لکھی ہوئی تحریر کی طرح۔ چھپی ہوئی ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ ایک دفعہ پنجاب کے دور دراز علاقے سے ایک بندہ میرے پاس میرے آفس آیا اور کہاں کہ مجھے اپنے اخبار میں فلاں جگہ کا رپورٹر لگاو۔ ضیاء شاہد لکھتا ہے کہ میں نے اسے کہاں کہ ھم کسی رپورٹر کو تنخواہ نہیں دیتے کیوں کہ ھمارے وسائل اتنے نہیں۔  ضیاء شاہد مزید لکھتا ہے کہ  میں اسکا جواب سن  کر ہکا بکا رہ گیا۔ جب اس نے کہاں کہ آپ کو مجھے تنخواہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ بس آپ اپنی اخبار "" روزنامہ خبریں "" میں   مجھے فلا علاقے کے لئے اپنا نمائندہ مقرر کرے۔ میں ہر مہینے  مناسب رقم آپ کو بھیج دیا کرونگا۔ ضیاء شاہد لکھتا ہے کہ میں نے پوچھا کہ آپ اتنی رقم کیسے کمائینگے  تو اسنے جواب میں کہاں کہ آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ ضیاء شاہد لکھتا ہے کہ میں سمجھ گیا کہ وہ کس قسم کے رپورٹر کے طور کام کرے گا۔    آج 20 سال  بعد جب میں  صحافت اور صحافیوں کی طرز زندگی پر نظر ڈالتا ہوں تو بہت ...

Own House... Bank loan

 [8/22, 11:30 PM] Usman Vishal M: اپنا گھر اسکیم ۔ چند ضروری حقائق تحریر : بینام وزیر اعظم عمران خان نے جو پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا اس پر عمل درامد شروع کر دیا گیا ہے ۔ لیکن اس اسکیم کے تحت کسی بھی قسم کا کوئی قرضہ لینے سے پہلے چند حقائق کو جاننا انتہائی ضروری ہے ۔ کیوں کہ میرے نزدیک کسی بھی کنویں میں چھلانگ لگانے سے پہلے اس کی گہرائی ضرور ناپ لینی چاہیئے ورنہ شائد آپ پھر کبھی باہر نہ آسکیں ۔ پہلے تو چند خوش نما تشہیری حربے سن لیں جن کو سن کر کسی بھی غریب بے گھر کی رال ٹپک سکتی ہے ۔ پہلا نکتہ یہ ہے کہ یہ قرضہ بلاسود دیا جائے گا ۔ دوسرا نکتہ یہ ہے کہ اس قرضے کے حصول کے لیئے کسی قسم کی ضمانت کی ضرورت نہیں ۔ تیسرا نکتہ یہ ہے کہ غریب اپنی سہولت سے قسطوں کی مالیت اور واپسی کی مدت معیاد کا تعین خود کر سکتے ہیں جیسے 3300 روپے ماہانہ یا 6600 روپے ماہانہ اور 20 سال کی مدت ۔ اس کے علاوہ ابتدا میں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ اس "کار خیر" میں حکومت اکیلی نہیں ہے یعنی لوگوں کو جو گھروں کے لیئے قرضہ دیا جائے گا وہ صرف حکومت ادا نہیں کرے گی بلکہ اس کا بڑا حصہ بینکس ادا کریں گے ۔ اور یہ ...

Luck can be changed by Tasbeeh

 *ناقابل یقین انفارمیشن*  قرآن حکیم کا دعوی ہے کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہوسکتی۔   اس لئے  کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکو لیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے کہ اسے تھوڑا سا ادھر ادھر کرنے سے وہ ساری کیلکو لیشن  درھم برھم ہوجاتی ہے  جس   کے ساتھ قرآنِ پاک کی اعجازی شان نمایا ں ہے ۔  اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی  رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔  بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔   (دنیا وآخرت:115)  (شیاطین وملائکہ:88)  ( موت وحیات:145)  (نفع وفساد:50)  (اجر فصل108) (کفروایمان :25)  (شہر:12)  کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360 مرتبہ استعمال ہوا ہے  ا...

Unbelievable Infos

 *ناقابل یقین انفارمیشن*  قرآن حکیم کا دعوی ہے کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہوسکتی۔   اس لئے  کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکو لیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے کہ اسے تھوڑا سا ادھر ادھر کرنے سے وہ ساری کیلکو لیشن  درھم برھم ہوجاتی ہے  جس   کے ساتھ قرآنِ پاک کی اعجازی شان نمایا ں ہے ۔  اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی  رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔  بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔   (دنیا وآخرت:115)  (شیاطین وملائکہ:88)  ( موت وحیات:145)  (نفع وفساد:50)  (اجر فصل108) (کفروایمان :25)  (شہر:12)  کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360 مرتبہ استعمال ہوا ہے  ا...

A Strange Activity in Masjid

 " مسجد میں ایک نوجوان کی انوکھی واردات " . پچھلے اتوار نمازِ عصر کے بعد ہم اپنی چپلیں اٹھانے شیلف کے پاس آئے تو دیکھا کہ ایک صحت مند خوش پوش نوجوان باہر نکلنے کی راہ داری میں کھڑا لوگوں سے کچھ سوال کر رہا ہے۔ ہم وہیں رک گئے اور اس لڑکے کے حلیے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وہ کہیں سے مانگنے والا نظر نہیں آیا۔ پھر ہم نے اپنے خیال کو جھٹک دیا کہ ایسے ہی کچھ لوگوں کو سڑک پر ہاتھ پھیلائے روز دیکھتے ہیں۔ ہم نے دیکھا کہ وہ لڑکا اپنے قریب سے گذرنے والے شخص سے کوئی سوال کرتا ہے اور لوگ اسے مختصر سا جواب دیکر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ کسی نے اسے کچھ نہیں دیا۔  . کیونکہ اس نے ماسک پہنا ہوا تھا، ہم نے فیصلہ کیا کہ اسے سمجھانا چاہیے کہ مانگنا اچھی بات نہیں۔ اور اسی ارادے سے اس کے قریب رہتے ہوئے راہ داری پر چل پڑے۔  . 'السلام علیکم! ایک بات پوچھنی تھی؟'، ہمیں قریب آتا دیکھ کر اس نے سوال کیا۔ 'وعلیکم السلام! جی پوچھیں'، ہم نے اس سے فاصلہ رکھتے ہوئے رستہ چھوڑ کر رکتے ہوئے کہا۔ 'سمع اللّہ لمن حمدہ کا کیا مطلب ہے؟'، اس نے جاننے کا تاثر دیتے ہوئے پوچھا۔ 'آپ کو نہیں پتا؟'، ہم نے...