Power of Dua

                                    

انسان جب لوگوں کے رویے، لہجے اور چالوں سے پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہی وقت اس کے اُٹھ کھڑے ہونے کا ہوتا ہے انسان ایسے وقت میں صرف اپنے رب سے مخاطب ہوتا ہے اور اسی سے مدد مانگتا ہے۔ ایسے میں پھر رب اپنے اس صابر بندے کے لیے ہزار راستے بنا دیتا ہے اور اس کی تمام مشکلات آسانیوں میں بدل دیتا ہے 

یا رب ذوالجلال والاکرام ۔ ہمیں بھی ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما یا اللّٰه عزوجل جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر اور جو میرے تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لئے آسان کر دینا۔                                                     

یا اللہ ہمارے اعمال خير کو استقامت اور دعاؤں کوقبولیت کا شرف عطاء فرما. سکون قلب کی دولت‎ روحانی اور جسمانی صحت کےخزانون کیساتھ ہمیں هميشه خوش وسلامت رکھنا .. یااللہ کریم ھماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں، غموں کو خوشیوں میں تبدیل فرما دے. اے خالق کائنات جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں  انہیں اپنی شان کریمی سے حل فرما دے.. ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا  اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطاء فرما. 

دعا ھے کہ الله کریم ہم ‎سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور‎ ‎اپنے‎ ‎خزانۂ غیب سے‎  وہ سب کچھ عطاء فرمائے جو ہمارے حق میں بہترین ھو. یا اللہ  ہمیں اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نه کر۔ غربت و مفلسی سے بچا۔ لاچاری و معذوری سے محفوظ رکھ۔ اے میرے کریم رب توں نہ دے تو کوئی نہیں دے دسکتا۔ اپنے خزانوں سے جو مانگا۔ جومانگ نہ سکے وہ بھی عطا کر۔ خیرو برکت دے۔ اللہ پاک آپ کے گلشن حیات کو خوشیوں۔ کامیابیوں۔ اپنی رحمتوں۔ نعمتوں سے مالا مال کردے۔ 

 آمین یارب العالمین


Comments

Popular posts from this blog

All India Radio Vs Radio Pak

Pakistan Broadcasting Corporation policy and objectives