Mobile phone
یہ "موبائل" یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے. اس نے بہت کچھ کھایا پیا ہے.
یہ ہاتھوں پر باندھنے والی گھڑیاں کھا گیا
یہ چِٹھیاں پوسٹ کارڈز اور خط کھا گیا
یہ ظالم ریڈیو کھا گیا
ٹیلی ویژن کھا گیا
وی سی آر کھا گیا
کئی فیکس مشینیں کھا گیا
کمپیوٹرز تک نہیں چھوڑے اس نے
ٹیپ ریکارڈر کیسٹیں اور مہنگے سے مہنگے کیمرے چبا گیا.
یہ ٹارچ اور لائٹیں کھا گیا.
یہ موبائل دنیا کی ساری کتابیں کھا گیا
اخبارات نگل گیا
لائیبریریاں ہضم کرلیں
اس نے محفلیں ڈکار لی ہیں
ٹائپ رائٹر کا خون پی گیا
اوررررر اب یہ انسانی رشتے کھا رھا ھے ۔۔۔۔۔۔
تاھم یہ مُعٙمّٙہ ابھی تک حل نہیں ہوا کہ اتنا کُُچھ کھا پی جانے کے بعد بھی یہ "سمارٹ فون" کہلاتا ھے ۔

Comments
Post a Comment