Luck or hard work
انسان سوچتا کچھ ہے اور ہوتا کچھ اور ہے جس پر تو کبھی خود انسان بھی تلملا کر رہ جاتا ہے بعض لوگ ان غیر متوقع نتائج کو اپنے مقدر کا نام دے کر یا تو خاموش ہو جاتے ہیں اور یا پھر زندگی کی دوڑ میں اپنے قدموں کی رفتار بڑھا کر منزل مقصود پانے کی کوشش کرتے ہیں
یقیناً مقدر بھی ایک حقیقت ثابتہ ہے جس کے مظاہر زندگی کے ہر ہر موڑ پر بکھرے پڑے ہیں کچھ لوگ تھوڑی سی کوشش سے اپنی زندگی کو گل گلزار بنا لیتے ہیں جبکہ باقی بچ جانے والے لوگ سالہا سال کی اپنی شبانہ روز کوششوں کے باوجود بھی اچھے لقمے کے لیے ترستے رہتے ہیں
کوشش اور مقدر کے اس کھیل میں، مقدر چند لوگوں کو بام عروج تک پہنچا پاتا ہے لیکن محنت اور کوشش کے ذریعے زمانے تسخیر کرنے والوں سے پوری انسانی تاریخ بھری پڑی ہے

Comments
Post a Comment