Road Construction in Pakistan

ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا. 
انھوں نے نقشے بنانے شروع کئے سروے کے دوران ایک پاکستانی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ نہ آیا. اعتراض پر انھوں نے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟
اس پر پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چونے کی بوری سوراخ کر کہ لاد دیتے ھیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں کھوتا جس راستے سے اوپر نیچے جاتا ھے وہاں چونے کہ نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ھے کہ نقشہ یہاں سے گذرے گا وہ غیر ملکی بڑا پریشان ھوا اور پوچھا کہ آپ کے ہاں سڑکیں انجینئرز نہیں بناتے تو اس نے ہنس کر کہا ہاں جہاں کھوتا اویل ایبل نہ ھو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں.

Comments

Popular posts from this blog

All India Radio Vs Radio Pak

Pakistan Broadcasting Corporation policy and objectives