Remedy for Blood Pressure
ھائی بلڈ پریشر کے لئے فرسٹ ایڈ
تخم ریحان جسے عام زبان میں تخم ملنگاں کہتے ھیں خشک ھی منہ میں رکھیں پانچ سے چھ دانے
بی پی 180 ھے تو چند منٹوں میں 140ھو جائے گا
یہ بلڈ پریشر کی گولی جو فورا زبان کے نیچے رکھتے ھیں جیسا کام کرتا ھے
ھمیں ھربل کی ورکشاپ میں ڈیمو کر کے بتایا گیا تھا
ویسے بھی بلڈ پریشر والے شربت یا دودھ میں لیتے رھیں کولیسٹرول کو بھی کم کرتا ھے
Comments
Post a Comment