Easy life
👈میں نے زندگی کو آسان بنا لیا ظرف کو وسیع کرلیا،
👈جو ساتھ چلتا رہا اسے روکا نہیں جو رک گیا اسے ساتھ چلنے کو کہا نہیں،
👈شکوے شکایتیں کم کردی
جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا اور،
👈جس نے دامن چھڑایا اسے خدا حافظ کہااس سے وجہہ نا پوچھی،
👈لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دی ملنا جلنا کم کردیا،
👈خواھشیں مختصر ہوگئی
اور اس طرح زندگی آسان ہوگئی۔

Comments
Post a Comment