Stroke Heart Attack RIC Rwp



ا گر آپ کے کسی پیارے کو فالج کا اٹیک ہو تو" 5 " گھنٹے کے اندر اندر مریض کو “ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ  آف کارڈیالوجی “ لے جائیں ، کسی بھی دوسرے ہاسپٹل میں وقت ضائع نہ کریں ، اس ہاسپٹل میں خون کا لوتھڑا نکالنے سے مریض کو تاحیات اپاہج  ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ، ریسکیو 1122 والوں کو بھی بتائیں ، کہ مریض کو سیدھا RIC لے جائیں ، تاکہ مریض کا بہترین علاج ممکن کیا جا سکے ، اس جدید علاج کی سہولت صرف  RIC  میں ہی ممکن ہے ، اور یہ علاج مکمل طور پر فری کیا جاتا ہے ۔

‏عقلمندی اور ذمہ داری کا ثبوت دیجئے ، اور اپنے پیاروں کو زندگی بھر کی معزوری سے بچائیں۔

‏منجانب

ڈاکٹر ولید عباسی

‏ایم_بی_بی_ایس 

‏ایف_سی_پی_ایس کارڈیالوجی

‏انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ

‏ ⁦‪#Stroke_Coordinator‬⁩ --051-9281123

‏RIC ER--051-9281111 ext 1085



Comments

Popular posts from this blog

All India Radio Vs Radio Pak

Pakistan Broadcasting Corporation policy and objectives