Cyber Crimes Reporting Centres

 اگرکوئی مرد/ عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرے یا آپکو آپکے پرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.

0800-39393

ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے  helpdesk@nr3c.gov.pk پر ای-میل کریں۔

‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-

Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:

Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08

Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720

Lahore 042-99332744

Peshawar 091-9217109

Quetta 081-2870057

Karachi 021-99333950

Multan 061-9330999

Sukkar 071-9310849

Faisalabad 041-9330865

Gujranwala 055-9330015-16

Dera Ismail Khan 0966-852945

Hyderabad 022-9250009

Gawadar 0322-2451500

Gilgit 05811-920409

Abbottabad 099-2384148

اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہنوں/بھائیوں کی مددکریں جو اس حوالے سےکسی پریشانی میں مبتلا ہیں۔


Comments