Posts

Showing posts from 2020

Olive Oil

 کہیں آپ زیتون کے تیل کے دھوکے میں مالش کرنے والا تیل تو نہیں کھا رہے؟ کچھ لوگ گھروں میں زیتون کا تیل کھانا پسند کرتے ہیں لیکن بازار میں دستیاب زیتون کا ایک تیل ایسا بھی جو  کھانے کے لئے نہیں بلکہ مالش وغیرہ کے لئے ہوتا ہے۔ اور اگر آپ  مالش والا تیل کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس سے آپ زیتون کے فوائد حاصل نہیں کر سکتے بلکہ بعض صورتوں میں یہ آپ کی صحت کے لئے  نقصان دہ   بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی پومس آئل کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔ آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زیتون کا کھانے والا تیل کونسا مالش والا  تیل کونسا ہے۔ زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا  ہوتا ہے۔  قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل  رکھا ہوا ہے۔ زیتون کے درخت پر لگا ہوا پھل جو پکنے کے قریب ہے زیتون کے  ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ  کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا  ورجن  آئل کہلاتا ہے ۔ پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے ...

Juna Gharh India

 *‏کھوٹا سکہ​* *یہ ستمبر 1948 کی بات ہے* جب ہندوستان نے ریاست جونا گڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ کرلیا کہ ریاست کا حکمران (نواب مہابت خان) لاکھ مسلمان سہی مگر ریاستی عوام کی اکثریت تو ہندو ہے جب کہ اس استعماری ریاست نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرتے ہوئے یہ دلیل دی تھی کہ ریاست کا حکمران ہندو ‏ہے اور اس نے ہندوستان کے ساتھ الحاق کرلیا ہے۔  خیر! قصہ مختصر یہ کہ جونا گڑھ پر بھارتی قبضہ کے بعد نواب مہابت خاب بدقت تمام اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی جان بچا کر اور مختصر ضروری سامان لے کر کسی نہ کسی طرح پاکستان پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔  یہاں انہوں نے اس وقت کے دارالحکومت کراچی‏ کے مشہور علاقے کھارادر میں قیام کیا۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں کی ایک سڑک پر وزیر مینشن نام کی وہ سہ منزلہ عمارت واقع ہے جسے حضرت قائد اعظم علیہ الرحمۃ کی جائے پیدائش ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ نواب صاحب اپنے سرکاری خزانے میں 48 من سونا چھوڑ آئے تھے۔ وہ ایسی جگہ پر محفوظ تھا جس کا علم‏ نواب صاحب کے سوا کسی کو نہیں تھا۔  اگر ہندوستانی افواج پورا محل بھی کھود کر پھینک دیتیں تو انہیں سونا نہ ملتا۔  نواب صاحب کی خواہش یہ ت...

Khud Lazatey

 *استمناء اور خود لذتی کے جرم سے بچنے کا طریقہ:* *✍ تحریر: سید محمد حسن رضوی*  یات اہل بیت علیہم السلام میں صحیح السند احادی وارد ہوئی ہیں جن کے مطابق مرد اور عورت کے لیے خود لذتی یا استمناء کو اپنے آپ کے ساتھ زنا قرار دیا ہے اور اس کے حرام ہونے کی تاکید کی گئی ہے. آج کے دور میں نکاح کو مشکل بنا دئیے جانے کی بناء پر مسلم غیر مسلم کی اکثریت اس گناہ میں مبتلا ہے. خصوصا فحاشی کی کثرت، موبائل اور انٹرنیٹ کا منفی استعمال، شہوانی مناظر، برے دوستوں کی محافل اور ناقص خوراک جنسی بےراہ روی کا باعث بنتے ہیں. اس گناہ سے بچنے کا اصل حل تزکیہ نفس اور فی الفور جلد شادی کرنا ہے. شادی کے بعد بھی اصل حل تزکیہ نفس اور اپنے باطن کو نورانی معلومات سے بھرنا ہے ورنہ شادی کے بعد بھی فحش تصاویر و کلپس اور بدنظری جیسی لعنتوں سے چھٹکارا نہیں ملتا. البتہ زوجہ کا شوہر اور شوہر کا زوجہ کے ساتھ استمناء انجام دینا باہنی رضامندی کے ساتھ جائز ہے۔ میاں بیوی کے درمیان استمناء سے مراد ایک دوسرے کے ذریعے مادہ منی کو خارج کرنا ہے۔ البتہ اگر میاں بیوی ایک دوسرے سے جسمانی تعلق قائم کی بغیر استمناء کریں تو یہ بھی حرام...

Don't make fun of others

Die Empty(Book Review)

 Die Empty! The most beautiful book to read is "Die Empty" by Todd Henry. The author was inspired and got this idea of writing ​​this book while attending a business meeting.  When the director asked the audience: "Where is the richest land in the world?" One of the audience answered: "Oil-rich Gulf states."  Another added: "Diamond mines in Africa." Then the director said: "No it is the cemetery. Yes, it is the richest land in the world, because millions of people have departed/died and they carried many valuable ideas that did not come to light nor benefit others. It is all in the cemetery where they are buried." Inspired by this answer, Todd Henry wrote his book, "Die empty" where he did his best to motivate people to pour out their ideas and potential energies in their communities and turn them into something useful before it is too late. The most beautiful of what he said in his book is: "Do not go to your grave and ...

Uric Acid... Gout...Stone in Kidneys

 Understanding Uric Acid  Uric acid is the end product of purine compound metabolisms. Its formation depends on the amount of purine from the food consumed and from the formation of purines in the body. Metabolism is a chemical process or chemical reaction that naturally always occurs in the body. Uric acid is actually a normal part of blood and urine. Uric acid is produced from the breakdown and waste of waste products containing purine nucleotides or from purine nucleotides produced by the body. This means that naturally the human body will always have a limited amount of uric acid. Uric acid comes from the word uric acid. The word uric means urine while acid means acid. So uricacid or uric acid is a condition in a person whose urine (urine) has acidic properties. High-density white urine that can settle. This white deposit is acidic which became known as uric acid.  Gout or arthritis is known as gout disease. This disease has been known since ancient Greece, and the pe...

Respect of Teacher

 انسان دنیامیں کبھی بھی تنہا وقت نہیں گزار سکتا‘وہ کئی رشتوں ناتوں کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔ان میں سے کچھ رشتے اور تعلق خون کے ہوتے ہیں جبکہ بہت سے رشتے اور تعلق روخانی‘ اخلاقی اور معاشرتی طور پر بنتے ہیں۔ ان میں ایک رشتہ استاد کا بھی ہے۔ اساتذہ کو معاشرے میں روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے اسلام میں استاد کا رتبہ والدین کے رتبے کے برابر قرار دیا گیا ہے کیونکہ دنیا میں والدین کے بعد اگر کسی پر بچے کی تربیت کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو وہ ہمارے استاد ہیں کیونکہ استاد ہی ہیں جو دنیا میں جینا اور رہنا سکھاتے ہیں اور کتابوں کاعلم سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس لحاظ سے استاد واجب الاحترام شخصیت ہیں۔ استاد کی تعریف اگر ان لفظوں میں کی جائے تو غلط نہ ہوگا”ایک استاد لوہے کو تپا کر کندن‘پتھر کو تراش کر ہیرابناتا ہے استادمعمار بھی ہیںاور لوہار بھی“یہ واجب الاحترام اور لائق تنظیم ہے۔ ایک زمانہ تھا جب طالب علم حصول علم کی تلاش میں میلوں کا سفر پیدل طے کرتے تھے سالہاسال ملکوں میں گھومتے گھر بار سے دور رہ کر اپنے علم کی پیاس کو پوراکرتے تھے۔ استاد کی سزاﺅں کو جھیلتے تب جاکر نگینہ بنتے مگر اُس دور میں طالب ...

Four Wives....

😛😛😛😛😛🙂✋ بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے: شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن ان سب  ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں- ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔ دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں آ*

Tree Plantation On Motor Way Sides

موٹروے اور درخت اگر موٹر وے "ون "جو پشاور سے اسلام باد تک ہے اس کے گردسفیدے کے درختوں کے علاوہ آڑو, زیتون, انار, کالی مرچ, اور سیب وغیرہ کے پودے لگا دیے جائیں جن کے لئے وہاں کی آب و ہوا ساز گار ہے تو کتنی خوبصورتی ہوگی اور کتنا زیادہ فروٹ بھی حاصل ہوجائے گا. اسی طرح موٹروے" ٹو" پہ اسلام آباد سے کلر کہار تک صنوبر اور لوکاٹ بڑا زبردست ہو سکتا.... لِلہ سے لے کر بھیرہ تک بیری کا درخت بہت کامیاب ہے..... اسی پہ بھیرہ سے لے کر پنڈی بھٹیاں تک مسمی, کنو, سنگترہ اور گریٹ فروٹ بہت کامیاب ریے گا. پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک امرود, فالسہ, لیچی, انگور اور جامن بہترین پرورش پا سکتے. موٹروے" تھری" پہ پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور موٹروے "فور" پہ لاہور سے عبدالحکیم اور فیصل آباد سے عبدالحکیم پہ بھی امرود, آم, جامن, فالسہ ,بیری اور شہتوت وغیرہ کامیاب پودے رہیں گے. موٹروے" فائیو "ملتان سے سکھر پہ بھی بہت اعلٰی اقسام کےکھجور اور آم کے درخت لگائے جا سکتے, جیسے کہ آپ کو پتہ ہوگا آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور اس کی 100 سے زیادہ اقسام ہیں لہذا اس پہ یہ ساری اقسام لگائی...

The Qualities of a Woman

•    *" عــــــــــــــــــــــــــــــــــــــورت "* میں نہر کے کنارے بنے ڈھابے پہ مردہ دِلی کے ساتھ بیٹھا چائے کا انتظار کررہا تھا۔ دِل عجیب بوجھل سا تھا اور چہرے پہ بارہ بج رہےتھے۔ گاؤں کے ایک باباجی میرے پاس آ کے بیٹھ جاتےہیں اور کہتے ہیں ابرار پُتر خیر ہے بڑا پریشان لگ رہا ہے۔  میں کمزور سی آواز میں کہتاہوں کہ بس بابا جی کیا بتاؤں ، گھر سے لڑ کر آیاہوں۔ میری بیوی کو پتہ نہیں کیوں میری باتیں سمجھ ہی نہیں آتیں۔ صحیح کہتےہیں عورت کی عقل اُس کے گھُٹنوں میں ہوتی ہے۔ بابا جی مسکرائے اور بولے جا وے جھلّیا تیرا وی کوئی حال نہیں۔ پَر پُتر یہ جس نے مثال بنائی ہے نہ کہ عورت کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے وہ خود کوئی پاگل ہی ہو گا۔ میں نے کہا "نہ بابا جی نہ آپ نہیں جانتے اِن عورتوں کو۔“ بابا جی بولے نہیں ابرار پُتر تُو نہیں جانتا اصل میں عورت کو عورت کی شان کو ۔ یہ تو وہ ہے جس کے ساتھ رب اپنی محبت کو ملا رہا ہے۔ اتنے میں لڑکا چائے لے کر آ جاتا ہے اور میں چائے کی چُسکی لےکر پھر بابا جی کی طرف متوجہ ہو جاتا ہوں ۔ بابا جی اپنی چائے پِرچ میں ڈال کر ٹھنڈی کرنے لگ جاتے ہیں۔ بابا جی پِرچ س...

Akharey Khutba -e- Hajj

میدان عرفات میں اللّٰہ تعالٰی کے آخری نبی، نبی رحمت سیدنا محمد رسول اللّٰہﷺ نے 9 ذی الجہ  ، 10 ہجری  کو آخری خطبہ حج دیا تھا آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی ﷺ نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں حضرت محمد رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا۔۔ *۱*۔ اے لوگو!  سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گامیری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ  اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت  اور مال حرمت والے ہیں (تم اس کو چھیڑ نہیں  سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللّٰہ سے ملنا ہے، اور اللّٰہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللّٰہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کردو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ...

Bahadur Shah Zafar( Down fall Reasons)

Forwarded as received: بہادر شاہ ظفر   کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے    قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی   آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں   کیوں  پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں   تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتی *صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں* زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے  وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے  پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں  دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں  انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں    سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں  ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے  کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہے  بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج د...

Namaz

  اسلام کی بعض حکمتیں انسانی دماغ میں نہیں آتیں، انسان ان مکلف بھی نہیں ہے، انسانی عقل کو بعض باتیں اپیل نہیں کرتیں مگر انکو ماننا ضروری ہے، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں دین اگر عقل کے تابع ہوتا تو مسح موزوں کے اوپر کرنے کی بجائے موزوں کے نیچے کیا جاتا، مگر نہیں مسح موزوں کے اوپر ہی کیا جاتا ہے،  اسلام نے مسلمانوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، ان پانچوں کی فرضیت کی حکمت کیا ہے یہ رب جانتا ہے، بعض نمازیں اونچی قرات سے پڑھی جاتی ہیں اور بعض خاموشی سے ادا ہوتی ہیں،  اگر کوئی شخص یہ سوال کر بھی دے کہ ایسا کیوں ہے تو اسکا ایک ہی جواب ہو سکتا ہے کہ رب کی حکمتوں کو کون جان سکتا ہے ؟ اسکی مرضی وہ نماز میں بلند قرات کی اجازت دے یا خاموشی سے ادائیگی کا حکم دے؟   لیکن تین نمازوں کی قرات اونچی ہے اور دو کی کم، ایسا کیوں ہے؟   علماء نے مختلف جوابات دیے  قرآن میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں  وَلاَ تَجْهَرْ بِصَلاَتِكَ وَلاَ تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلاً ترجمہ اور نہ اپنی نماز (میں قرات) بلند آواز سے کریں اور نہ بالکل آہستہ پڑھیں...

Circulation of Wealth

عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے.. ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے. ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔ اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے , ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ , ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے, ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ... ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ , ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪ...

After My Death

میری وفات...! موسم سرما کی ایک انتہائی ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر خلافِ معمول خاموش رہا۔ مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی سے۔ بس خالی خالی آنکھوں سے ہم دونوں کو دیکھتا رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا پاکستان میں تھا، وہ ایک تربیتی کورس کے سلسلے میں بیرون ملک تھا۔ چھوٹی بیٹی اور اس کا میاں دونوں یونیسف کے سروے کے لیے کراچی ڈیوٹی پر تھے۔  لاہور والی بیٹی کو بھی میں نے فون نہ کرنے دیا کہ اس کا میاں بے حد مصروف ہے اور بچوں کی وجہ سے خود اس کا آنا بھی مشکل ہے۔  رہے دو لڑکے جو بیرون ملک ہیں، انہیں پریشان کرنے کی کوئی تُک نہ تھی!  یوں صرف میں اور بیوی ہی گھر پر تھے اور ایک ملازم! جو شام ڈھلے اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ عصر ڈھلنے لگی تو مجھے محسوس ہوا کہ نقاہت کے مارے بات کرنا مشکل ہو رہا ہے۔  میں نے اپنی پرانی ڈائری نکالی، بیوی کو پاس بٹھا کر رقوم کی تفصیل بتانے لگا جو میں نے وصول کرنا تھیں اور جو دوسروں کو ادا کرنا تھیں۔  بیوی نے ہلکا سا احتجاج کیا۔  ”یہ تو آپ ک...

Road Construction in Pakistan

ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا.  انھوں نے نقشے بنانے شروع کئے سروے کے دوران ایک پاکستانی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ نہ آیا. اعتراض پر انھوں نے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟ اس پر پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چونے کی بوری سوراخ کر کہ لاد دیتے ھیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں کھوتا جس راستے سے اوپر نیچے جاتا ھے وہاں چونے کہ نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ھے کہ نقشہ یہاں سے گذرے گا وہ غیر ملکی بڑا پریشان ھوا اور پوچھا کہ آپ کے ہاں سڑکیں انجینئرز نہیں بناتے تو اس نے ہنس کر کہا ہاں جہاں کھوتا اویل ایبل نہ ھو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں.

PM IK Advisors Assets & dual Nationality

‏پاکستان کے  وزیراعظم عمران خان کے مشیرومعاونین خصوصی میں کون کون امریکہ، کنیڈا، برطانیہ اور سنگاپور کے شہری  ہیں پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی اور6 مشیروں کےاثاثوں اور شہریت کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق، وزیراعظم کے معاونین خصوصی میں سے چھ دوہری شہریت کےحامل ہیں۔ کوئی بھی مشیر غیرملکی شہریت کا حامل نہیں۔ پاکستان کے قانون کے مطابق، کوئی بھی رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر دوہری شہریت کا حامل نہیں ہو سکتا۔ لیکن، کسی معاون خصوصی اور مشیر کے لیے ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔ وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئیٹر پر کابینہ ڈویژن کا لنک شئیر کیا اور کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر تمام معاونین خصوصی کے اثاثہ جات اور شہریت کی تفصیلات عام عوام کے سامنے رکھی جارہی ہیں۔ دوہری شہریت کابینہ ڈویژن کی جاری کردہ تفصیلات اور کابینہ ڈویژن کی ویب سائیٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے اپنی شہریت ظاہر نہیں کی تھی۔ پٹرولیم کے معاون خصوصی ندیم بابر سال 1999 سے امریکی شہریت رکھتے ...

Mobile Cell

یہ "موبائل" یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے. اس نے بہت کچھ کھایا پیا ہے. یہ ہاتھوں پر باندھنے والی گھڑیاں کھا گیا یہ چِٹھیاں پوسٹ کارڈز اور خط کھا گیا یہ ظالم ریڈیو کھا گیا ٹیلی ویژن کھا گیا وی سی آر کھا گیا کئی فیکس مشینیں کھا گیا کمپیوٹرز تک نہیں چھوڑے اس نے ٹیپ ریکارڈر کیسٹیں اور مہنگے سے مہنگے کیمرے چبا گیا. یہ ٹارچ اور لائٹیں کھا گیا. یہ موبائل دنیا کی ساری کتابیں کھا گیا اخبارات نگل گیا لائیبریریاں ہضم کرلیں اس نے محفلیں ڈکار لی ہیں ٹائپ رائٹر کا خون پی گیا اوررررر اب یہ انسانی رشتے کھا رھا ھے ۔۔۔۔۔۔ تاھم یہ مُعٙمّٙہ ابھی تک حل نہیں ہوا کہ اتنا کُُچھ کھا پی جانے کے بعد بھی یہ "سمارٹ فون" کہلاتا ھے ۔

Darood Sharif

ایک یہودی کسی مسلمان کا پڑوسی تھا۔ اس یہودی کے ساتھ۔ اس کا مسلمان پڑوسی بہت اچھا سلوک کرتا تھا۔ اس مسلمان کی عادت تھی کہ وہ ہر تھوڑی دیر بعد یہ جملہ کہتاتھا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجنے سے ہر دعا قبول ہوتی ہے اور ہر حاجت اور مراد پوری ہوتی ہے۔ جو کوئی بھی اس مسلمان سے ملتا۔ وہ مسلمان اسے اپنا یہ جملہ ضرور سناتا اور جو بھی اس کے ساتھ بیٹھتا اسے بھی ایک مجلس میں کئی بار یہ جملہ مکمل یقین سے سناتا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجنے سے ہر دعا قبول ہوتی ہے اور ہر حاجت اور مراد پوری ہوتی ہے۔ اس مسلمان کا یہ جملہ اس کے دل کا یقین تھا۔ اس نے ایک سازش تیار کی تاکہ اس مسلمان کو ذلیل و رسوا کیا جائے۔ اور ’’درود شریف‘‘ کی تاثیر پر اس کے یقین کو کمزور کیا جائے۔ اور اس سے یہ جملہ کہنے کی عادت چھڑوائی جائے۔ یہودی نے ایک سنار سے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی۔ اور اسے تاکید کی کہ ایسی انگوٹھی بنائے کہ اس جیسی انگوٹھی پہلے کسی کے لئے نہ بنائی ہو۔ سنار نے انگوٹھی بنا دی۔ وہ یہودی انگوٹھی لے کر مسلمان کے پاس آیا۔ حال احوال کے بعد مسلمان نے اپنا وہی جملہ ، اپنی وہی د...

Day of Judgement

Are we ready to meet ALLAH on the day of JUDGEMENT??? Remember.. we are all alone on that day.. ▪ Have you ever wondered what would have happened if we treated the Quran  the way we treat our   mobile phone...? ▪ What if we can carry it with us wherever we go;  In our bags  .... & in our pockets? ▪ What if we looked at the pages  several times a day ▪ What if we went back to take it if it's forgotten  ▪ What if we treated it as though we cannot live without it..? - And really, we cannot live without it...! ▪ What if we give it to our children  as gifts  ▪ What if we read it while travelling  ? ▪ What if we made it a priority every day?? Let our logo be :" The Quran  is my best friend. ▪ Think ... Even once... Day of Judgement... we will realise we daily opened messages from friends  ...  ▪ We shared/forwarded the jokes   & gossips   ...  ▪ But how many times ...

Abdul Satta Edhi

عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک بار میں نے پوچھا آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں کبھی کسی لاش کی بگڑی حالت یا اس پر تشدد دیکھ کر رونا آیا؟ انھوں نےآنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا تشدد یا لاش کی بگڑی حالت تو نہیں البتہ ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی. اس کےسفید چاندی جیسے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا. اور سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی. دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی. مگر تھی وہ اب صرف ایک لاش، ایدھی صاحب پھر کچھ سوچتے ہوئے گویا ہوئے. ہمارے پاس روزانہ سینکڑوں لاشیں بھی لائی جاتی ہیں. دس بیس بھی. مگر ایسی لاش جو اپنے نقش چھوڑ جائے. کم ہی آتی ہیں اس لاش کو میں غور سے دیکھ رہا تھا. کہ میرے رضاکار نے بم پھوڑ دیا. اس نے کراچی کی ایک پوش بستی کا نام لے کر کہا. کہ یہ لاش اس کے بنگلے کے باہر پڑی تھی. ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجواں برآمد ہوا اور جلدبازی کا مظاہرہ کر...

The biggest donated Garden

سعودی عرب کے شہر "القصیم" میں واقع  کھجوروں کے ایک باغ  میں کم و بیش کھجور کے 2 لاکھ درخت ھیں اور یہ باغ راہِ اللہ میں وقف ھے.. اِس باغ میں 45 قِسم کی کھجوریں ھوتی ھیں ، یہاں کی سالانہ پیداوار 10 ھزار ٹن کھجور ھے.. یہ باغ روئے زمین میں پایا جانے والا سب سے بڑا وقف ھے.. اِس باغ کی آمدنی سے دُنیا کے مختلف ممالک میں مساجد کی تعمیر ، خیراتی کام اور حرمین شریفین میں افطاری کے  دسترخوان لگائے جاتے ھیں.. یہ باغ سعودی عرب کے امیر ترین شخص "سلیمان الراجحي" نے اللہ کی راہ میں وقف کِیا ھے.. سلیمان الراجحي نے غُربت میں آنکھ کھولی ، وہ اسکول میں پڑھ رھے تھے کہ ایک دن اسکول اِنتظامیہ نے تفریحی ٹُوور تشکیل دِیا اور ھر طالب علم سے ایک ایک ریال جمع کروانے کو کہا ، یہ گھر میں جاتے ھیں مگر والدین کے پاس ایک ریال تک نہیں ھوتا ، یہ بہت روتا ھے ، ٹُوور کے لِئے جانے کی تاریخ قریب آتی ھے ، اِدھر اِن کے سہ ماھی اِمتحانات کا رزلٹ آتا ھے ، یہ کلاس میں پوزیشن لیتے ھیں اور ایک فلسطینی اُستاد بطورِ اِنعام اِنہیں 1 ریال دیتا ھے.. یہ دوڑتے ھوئے تفریحی پروگرام کے مسئول کے پاس جاتے ھیں اور 1 ریال جم...

Relationship between Wife & husband

صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی" میاں جی بھی طیش میں تھے... بولے...  "میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آؤں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاؤ اپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے... بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں... ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا برا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں... منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئ...

Sultan Mahmood Ghaznavi

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔  ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : " ﺳﻠﻄﺎﻥ، ہمیں ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، ﺁﭖ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ " ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﭙﮍﮮ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﺤﻞ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﻧﮑﻼ۔ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻮﺍﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﻡ ﺳﺮﺍ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍُنہیں ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯼ : " ﺍﮮ اللہ ! ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﺶ ﻭ ﻋﺸﺮﺕ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﺭہا ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﻋﻘﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ یہ ﻇﻠﻢ ﺗﻮﮌﺍ ﺟﺎ ﺭہا ہے۔ " ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : "ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮐﺮرہے ہو؟ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﻮﺩ ہوﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﺮﯾﺎﺩﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﺎ ﻇﻠﻢ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ؟ " " ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺹ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہر ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺗﺸﺪّﺩ ﮐﺮﺗﺎ ہے۔ " "ﺍِﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮬﮯ؟" " ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺏ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮬﻮ۔" " ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍً ﺁ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻃﻼﻉ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ ...

Vermox

ایک گاؤں میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی۔ پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔ دوا بنانے والی کمپنی بھی حیرت زدہ رہ گئی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیا تو پتہ چلا کہ کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے، واحد عطائی طبیب ہے، جو  کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔ کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش بیٹھنے کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے۔ پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔ عطائی نے، نسخے میں ورموکس لکھی اور بھیج دیا۔  دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ  آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا ،گرگیا۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی۔ تیسرا آدمی ناک پہ چوٹ کے ساتھ آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا تو بھینس نے ٹانگ ماردی۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا۔ کمپنی کا ایم ڈی بول اٹھا کہ ان سب کو ورموکس کی کیوں ضرورت پڑی۔؟۔ عطائی؛ پہلے بندے کو کیڑا تھا تو باسی روٹی کھالی۔ دوس...

Hacking of Twitter Accounts

*ٹوئیٹر اکاؤنتٹس ہیک ہونے پر امریکہ کی اہم شخصیتوں میں کھلبلی* بل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس، سابق صدر اوباما اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ ہیکنگ بظاہر بٹ کوائن سے متعلق جعلسازی کے لیے کی گئی۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے اس کے انٹرنل سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود دنیا کی با اثر شخصیات کے اکاؤنٹ کو ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ جن ملازمین کو اندرونی سسٹم تک رسائی حاصل ہے انہیں ہیکرز نے نشانہ بنایا جنہوں نے اکاؤنٹس پر کنٹرول حاصل کیا اور ان کی جانب سے ٹوئٹ کیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم معاملے کو دیکھ رہے ہیں کہ ہیکرز نے اور کیا سرگرمیاں انجام دی ہیں یا معلومات حاصل کی ہیں اور جیسے ہی ہمیں مزید کچھ معلوم ہوگا ہم عوام کو مطلع کریں گے۔

Always be thankful to creator

👈   *دنیا  کی بہترین شارٹ فلم*   👉 ایک فلم تھیٹر نے اعلان کیا کہ آٹھ منٹ کی فلم نے دنیا کی بہترین شارٹ فلم کا خطاب جیتا ہے ۔۔۔   لہٰذا ، یہ فلم سینما میں مفت میں ڈسپلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا، تاکہ اسے دیکھنے کے لئے سب سے بڑا ہجوم جمع ہو سکے ۔  ... مووی ایک کمرے کی چھت کی تصویر سے شروع ہوئی تھی جو کسی بھی سجاوٹ اور کسی بھی نقش و نگار سے خالی ہے۔ صرف ایک سفید چھت ... تین منٹ بغیر کیمرے کے حرکت کئے گزرے اور کسی دوسرے سین کو نہیں دکھایا گیا. ... مزید تین منٹ بغیر کیمرے کے حرکت کئے اور منظر کو تبدیل کئے بغیر گزرے ... 6 بورنگ منٹ کے بعد ، دیکھنے والوں نے آوازیں لگانا شروع کر دیں۔ ان میں سے کچھ تھیٹر ہال چھوڑنے والے تھے۔  اور ان میں سے کچھ لوگوں نے تھیٹر کے عہدیداروں پر اعتراض کیا، کیونکہ انہوں نے چھت دیکھنے میں اپنا وقت ضائع کیا ... پھر اچانک اکثریت میں تشویش پیدا ہونے لگی اور رخصت ہونے ہی والے تھے، کہ بغیر کسی تفصیل کے کیمرہ آہستہ آہستہ چھت سے دیوار کی طرف چلا گیا، یہاں تک کہ وہ نیچے کی طرف فرش پر پہنچا ۔۔۔  وہاں ایک بچہ بستر پر نمودار ہوا ، جو ک...