Social Media & your Posts

 واٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جانے والا مواد ہمارے لیے صدقہ جاریہ بھی بن سکتا ہے اور گناہ جاریہ بھی.

ہم جب اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لکھا اچھا یا برا مواد چھوڑ جائیں گے۔ تو کیوں نہ ہم فضول پوسٹس کی بجائے بامقصد مواد شئیر کریں

Comments

Popular posts from this blog

All India Radio Vs Radio Pak

Pakistan Broadcasting Corporation policy and objectives