Radio Pakistan

 دنیا بھر کے سرکاری ریڈیو سٹیشنز کی طرح ریڈیو پاکستان بھی سرکاری ریڈیو ہے۔ 1972 کے ایکٹ کے تحت کارپوریشن بننے سے پہلے بھی یہ وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت تھا اورسب ںھی APP, PID, PTV کی طرح اسی وزارت کے ماتحت ہے پہلے بھی اس کے مالی معاملات کی ذمہ دار حکومت پاکستان تھی کارپوریشن بننے کے بعد بھی ایکٹ کی رو سے حکومت ہی ذمہ دار ہے۔اسی لئے  سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(PSDP) میں اطلاعات و

 نشریات ڈویژن کے تحت ریڈیو پاکستان کے جاری اور نئے منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2,ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔چونکہ یہ سرکاری ادارہ ہے اس لئے:-

اس ادارے کا سربراہ اور دو ڈائریکٹرز حکومت مقرر کرتی ہے۔۔۔۔سیاست دانوں کے اصرار و خوشنودی کے لئے نئے نئے ریڈیو سٹیشنز قائم کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔انہی کی سفارش پر انہی کے لوگوں کو اس ادارے میں ملازمت بھی فراہم کرتی ہے۔۔۔۔سںب سے اہم بات یہ کہہ سرکاری ریڈیو 24 گھنٹے حکومتی منصوبوں اور پالیسیوں کی خبروں اور ہر ہئیت(Formats)کے پروگراموں کے ذریعے ملک کے کونے کونے تک مؤثر انداز میں تشہیر کرتا ہے یہ کام نجی ریڈیو چینلز سے لیا جائے تو اخراجات کا اندازہ خود کرلیں۔


Comments

Popular posts from this blog

All India Radio Vs Radio Pak

Pakistan Broadcasting Corporation policy and objectives