Posts

Showing posts from July, 2023

Marriage of Girls

 *خدارا اپنی سوچ کو بدلئے*   "ہمارے ہاں بچی 16 سال کی ہو تو والدین کہتے ہیں کہ  ابھی بچی پڑھ رہی ہے ۔پہلے پڑھائی مکمل کرلے ۔۔  17سال میں ۔۔۔۔ابھی بچی نے اور پڑھنا ہے ۔۔ 18 سال میں ۔۔۔۔اب بچی نے ڈگری کیلیے ایپلائی کرنا ہے  20سال میں ۔۔۔۔(خاندان والوں نے رشتہ مانگا ہے) لڑکا ،لڑکی سے کم پڑھا لکھا ہے اس لیے نہیں دے سکتے ۔ 21 سال میں۔۔۔۔(رشتہ آیا) ۔۔۔ہم ذات سے باہر نہیں دے سکتے  22 سال میں ۔۔۔۔لڑکا کم آمدنی والا ہے ہماری بچی کو کیسے خوش حال رکھ پائے گا ۔۔اس لیے نا۔۔۔ 23سال میں ۔۔۔لڑکا ملازمت کرتا ہے ۔۔سیلری کم ہے ۔۔۔اس لیے ناں۔۔ 24سال میں ۔۔۔۔لڑکے کا رنگ سفید نہیں ہے ہماری بیٹی چٹی گوری ہے لہذا رشتہ میچ نہیں کرتا ۔۔۔اس لیے ناں۔۔ 25سال میں ۔۔۔لڑکے کا اپنا مکان نہیں ہے کرابے پر ہے اس لیے ناں ۔۔۔۔ 26 سال میں ۔۔۔لڑکا لڑکی سے زیادہ بڑی عمر کا لگتا ہے اس لیے ناں ۔۔۔۔ 27سال میں ۔۔۔لڑکے کی پہلی بھی ایک بیوی ہے اس لیے ناں۔۔۔۔ 28 سال میں ۔۔۔ہم رنڈوے کو نہیں دے سکتے  30سال میں ۔۔۔۔پیر جی ہماری بچی کیلیے کچھ کریں رشتے تو بہت آتے ہیں مگر میل جوڑ کا ایک بھی نہیں ۔ 32سال ...

Life is very Short

 ═════════════✿.⃢♥️ *زندگی مختصر ہے جتنا ہو سکے رب کی شکر گزاری کریں* *گاجر کا حلوہ! ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮔﺎﺟﺮ ﮐ ﺣﻠﻮﮦ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻣَﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﺳﮯ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﺎﺟﺮ ﮐﺎ ﺣﻠﻮﮦ ﺑﻨﻮﺍﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻏُﺮﺑﺖ ﮐﮯ ﮈﯾﺮﮮ ﺗﮭﮯ لہٰذا ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﺎﺟﺮ ﮐﺎ ﺣﻠﻮﮦ ﺑﻨﺘﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍِﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻣﻠﺘﺎ ﮐﮧ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﯽ ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺧُﻮﺏ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﺎﺟﺮ ﮐﺎ ﺣﻠﻮﮦ ﮐﮭﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﺮﮈ ﮈﻭﯾﺜﺮﻥ ﮐﮯ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻧﮧ ﺍﯾﻒ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﻧﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﻦ ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﺎﺟﺮ ﮐﺎ ﺣﻠﻮﮦ ﮐﮭﺎ ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﺨﺪُﻭﺵ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺳﺎﻟﻦ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺗﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺗﮏ ﭼﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﮐﺒﺎﮌﯾﮯ ﮐﻮ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭکھا ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻣَﯿﺰ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﺎﮌﯾﮯ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﺗﮭﺎ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭨﺎﻧﮓ ﭨُﻮﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮍﯼ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭨُﮑﮍﺍ ﮐِﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﭨﮭﻮﻧﮏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﭨُﮑﮍﺍ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﭘﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ...

Bank loans in Pakistan

پاکستان میں بااثر افراد حکومت کی ملی بھگت سے بینکو  سے بڑے بڑے قرضے لیتے ہیں اور پھر انہیں معاف کرا لیتے ہیں۔ غریب عوام کا پیسہ سیاست دانوں اور رئیسوں کو منتقل کرنے کا یہ نہایت ہی بھونڈا طریقہ ہے۔ 1971ء سے 1991ء تک2.3 ارب روپے معاف کرائے گئے۔ پھر 32 برسوں کے دوران 988 سے زائد کمپنیوں اور شخصیات نے چار کھرب 30 ارب چھ کروڑ روپے سے زائد کے قرضے معاف کرائے ہیں۔ ایک ارب روپے سے زائد قرض معاف کرانے والی کمپنیوں اور شخصیات کی تعداد 19 ہے۔ فہرست کے مطابق 1990 سے 2015 تک قرضے معاف کروائے گئے ہیں۔ قرض معافی کے معاملے میں عبداللہ پیپرز پرائیویٹ لمیٹڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جس نے 2015 میں ایک کھرب 54 ارب 84 کروڑ 73 لاکھ روپے کے قرضے معاف کرائے ہیں۔ مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب نے 1997 میں دو ارب 47 کروڑ روپے معاف کرائے ہیں۔ ریڈ کو ٹیکسٹائل کے مالک اور سابق چیئرمین احتساب بیورو سیف الرحمان خان نے 2006 میں ایک ارب 16 کروڑ 67 لاکھ روپے معاف کرائے۔ فوجی سیمنٹ نے 2004 میں پانچ اربئ روپے سے زائد کا قرضہ معاف کرایا جب کہ سپیریئر ٹیکسٹائل ملز پرائیویٹ لمیٹڈ نے 24 کروڑ 75 لاکھ روپے ...

Radio Pakistan

 دنیا بھر کے سرکاری ریڈیو سٹیشنز کی طرح ریڈیو پاکستان بھی سرکاری ریڈیو ہے۔ 1972 کے ایکٹ کے تحت کارپوریشن بننے سے پہلے بھی یہ وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت تھا اورسب ںھی APP, PID, PTV کی طرح اسی وزارت کے ماتحت ہے پہلے بھی اس کے مالی معاملات کی ذمہ دار حکومت پاکستان تھی کارپوریشن بننے کے بعد بھی ایکٹ کی رو سے حکومت ہی ذمہ دار ہے۔اسی لئے  سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(PSDP) میں اطلاعات و  نشریات ڈویژن کے تحت ریڈیو پاکستان کے جاری اور نئے منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2,ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔چونکہ یہ سرکاری ادارہ ہے اس لئے:- اس ادارے کا سربراہ اور دو ڈائریکٹرز حکومت مقرر کرتی ہے۔۔۔۔سیاست دانوں کے اصرار و خوشنودی کے لئے نئے نئے ریڈیو سٹیشنز قائم کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔انہی کی سفارش پر انہی کے لوگوں کو اس ادارے میں ملازمت بھی فراہم کرتی ہے۔۔۔۔سںب سے اہم بات یہ کہہ سرکاری ریڈیو 24 گھنٹے حکومتی منصوبوں اور پالیسیوں کی خبروں اور ہر ہئیت(Formats)کے پروگراموں کے ذریعے ملک کے کونے کونے تک مؤثر انداز میں تشہیر کرتا ہے یہ کام نجی ریڈیو چینلز سے لیا جائے تو اخراجات کا اندازہ خود کر...

All India Radio Vs Radio Pak

 بھارت کی صوتی جارحیت کے سامنے ریڈیو پاکستان بے دست و پا کیوں؟ 27 مارچ 2012  ء کے روز ڈھاکہ کے بنگا بندھو انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں دنیا بھر سے اُن شخصیات، ممالک اور اداروں کے نمائندوں کو اکٹھا کیا گیا۔ جنہوں نے پاکستان کو دولخت کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس تقریب میں آل انڈیا ریڈیو کو پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے شراکت دار ہونے کے اعتراف میں بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے سرکاری ایوارڈ دیا گیا۔ 48 سال قبل بھارت نے اپنے سرکاری ریڈیو کے ذریعے پاکستان کو دوحصوں میں تقسیم کرنے کی جس حکمت عملی پر کام کیا تھا آج وہ اُس حکمت عملی کو دوبارہ استعمال کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔اس حوالے سے بھارت آل انڈیا ریڈیو کے انفراسٹراکچر کو تیزی سے بڑھاتا اور ترقی دیتا جارہا ہے۔ جس کا اندازہ ان اعدادوشمار سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ 2017-18 میں آل انڈیا ریڈیو نے ملک میں 52 نئے ٹرانس میٹرز لگائے۔ اور 2016-17 سے2017-18 کے دوران 49 نئے اسٹیشنز قائم کئے۔جبکہ وہ پاکستان کی سرحد کے ساتھ نئے اور جدید طاقتور ٹرانس میٹرز کی تنصیب بھی کر رہا ہے۔ اس وقت پاکستان سے ملحقہ بھارت کی تین ریاستوں پنجاب،...

Social Media & your Posts

 واٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جانے والا مواد ہمارے لیے صدقہ جاریہ بھی بن سکتا ہے اور گناہ جاریہ بھی. ہم جب اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لکھا اچھا یا برا مواد چھوڑ جائیں گے۔ تو کیوں نہ ہم فضول پوسٹس کی بجائے بامقصد مواد شئیر کریں

Just do it your life will be changed

 حقیقت پر مبنی آٹھ ‎ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات جو زندگی بدل دیتے ہیں ۔۔ *ایک:* ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮨﺮﮔﺰ‘ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮧ ﮐﺎﭨﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ‘ ﯾﮧ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ‘ *ﺩﻭ:* ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ‘ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺯﻕ ﻣﻠﺘﺎ ﺭ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺯﻕ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺁﭖ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ‘*ل ﺁﭖ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ‘ ﺑﻠﯿﻮﮞ‘ ﮐﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ‘ ﺩﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﭽﻦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ‘ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺭﺯﻕ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ‘ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺭﺍﺕ ﭘﺮ ﮐﺒﻮﺗﺮ‘ ﮐﻮﮮ‘ ﻣﻮﺭ‘ ﺑﻠﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ؟ ﯾﮧ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻣﺰﺍﺭﺍﺕ ﭘﺮ ﻟﻨﮕﺮ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ‘ *ﺗﯿﻦ:* ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻏﺮﺑﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ...

Tips for Happy Retirement

Congratulations on your retirement! It's a wonderful opportunity to explore new interests and enjoy your free time. Here are some suggestions on how to spend your time positively: Pursue Hobbies: Engage in activities that bring you joy and fulfillment. Whether it's painting, gardening, playing a musical instrument, cooking, writing, or anything else you've always wanted to try, now is the perfect time to dive into your passions and explore new hobbies. Learn Something New: Expand your knowledge and skills by taking up new learning opportunities. Enroll in courses, attend workshops, or even pursue online certifications in subjects that interest you. Learning keeps the mind sharp and opens up new doors of possibilities. Volunteer: Use your skills and experience to give back to the community. There are numerous volunteer organizations and non-profits that would greatly appreciate your assistance. Whether it's mentoring, tutoring, helping at a local shelter, or contributing...

Motivation Coach

Set Clear Goals: Define what you want to achieve and set specific, measurable, achievable, relevant, and time-bound (SMART) goals. Having a clear target will give you direction and motivation to work towards it. Break it Down: Sometimes big goals can be overwhelming. Break them down into smaller, manageable tasks. Focus on accomplishing one task at a time, and celebrate your progress along the way. Find Your "Why": Understand why your goals are important to you. What will achieving them bring to your life? Connect with your underlying motivations and remind yourself of them regularly. This will keep you inspired during challenging times. Surround Yourself with Positivity: Surround yourself with people who uplift and motivate you. Seek out positive influences, whether it's friends, mentors, or motivational speakers. Their energy and encouragement can make a significant difference in your motivation levels. Visualize Success: Spend a few moments each day visualizing yoursel...

The importance of Experience

 A giant ship's engine broke down and no one could repair it, so they hired a Mechanical Engineer with over 30 years of experience. He inspected the engine very carefully, from top to bottom. After seeing everything, the engineer unloaded his bag and pulled out a small hammer. He knocked something gently. Soon, the engine came to life again. The engine has been fixed! A week later the engineer mentioned to the ship owner that the total cost of repairing the giant ship was $20,000. "What?!" said the owner. "You did almost nothing. Give us a detailed bill." The answer is simple: Tap with a hammer: $2 Know where to knock and how much to knock: $19,998 The importance of appreciating one's expertise and experience...because those are the results of struggles, experiments and even tears. If I do a job in 30 minutes it's because I spent 20 years learning how to do that in 30 minutes. You owe me for the years, not the minutes.

IMF Agreement.PM S.Sharif

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا ہمارے کے فخر کا نہیں بلکہ فکر کا لمحہ ہے، تمام ادارے 15 سے 20 سال تک اپنے حدود میں کام کریں تو کامیابی پاکستان کے قدم چومے گی۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بے پناہ کاوشوں کے بعد معاہدہ طے ہوا، نو ماہ میں پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے، پہلی قسط جولائی میں ملے گی جو 1.1 ارب ڈالر کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری کے ذریعے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے پیغام دیا ہے کہ اگر پاکستان کو مزید کوئی مدد درکار ہے تو میں حاضر ہوں، آئی ایم ایف اور یو اقوام متحدہ کا تعاون پر شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم نے بتایا کہ معاہدہ ہونے سے کئی ماہ قبل سے چین نے پانچ ارب ڈالر قرض رول اوور کر کے ہماری مدد کی، ہم نے حالیہ کمرشل لون وقت سے قبل ادا کیے، کمرشل بینکوں کے جو قرضے رول اوور ہوئے تو یہ بڑی کامیابی ہے، ماضی میں بھی چین نے ہماری مدد کی اور آج بھی کی، اگر تین ماہ میں ہمیں چین سے یہ پانچ ارب ڈالر نہ ملتے تو معاملہ کچھ اور ہوتا، میں یہ الفاظ زبان پر نہیں لانا چاہتا، ساتھ ہی سعودی عرب نے دو ...